نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    مبارکباد نور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    آپ کا دلی شکریہ بھیا اللہ کی رحمتیں نازل ہوں آپ پر،
  2. نور وجدان

    مبارکباد نور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    بٹیا اور بتیسی واہ واہ واہ اچھا کا بہت بہت شکریہ آپ کی تیمار داری نہیں کر سکی فون کروں گی آپکو آج
  3. نور وجدان

    مبارکباد نور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہت بہت شکریہ، یقینا.یہ محبت و پیار امانت ہے آپ کے لیے بہت دعا
  4. نور وجدان

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    ڈسکہ آلومہار میں سادات کے آبائی قبرستان میں
  5. نور وجدان

    مبارکباد نور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    آپ سب پیارے پیارے احباب کا تہہِ دل سے شکریہ! آپ کے پیار و محبت کی شکرگزار. شکریہ اہلِ محفلین
  6. نور وجدان

    مبارکباد نور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    مجھے تو اب علم ہوا، کہ مجھے اتنی محبت سے یاد کیا گیا ہے. محبتوں والوں نے ایسے ہی کام کیا کرنا ہے ... خوش ہوگیا دل . Pumping
  7. نور وجدان

    آپ کی رائے

    بخار کی نئی قسم کو کیا کہیں گے؟
  8. نور وجدان

    آپ کی رائے

    یہ تصاویر جب ونڈو گلاس سے لو تو ایسا ایفیکٹ آتا ہے کیمرے کا لینس ونڈو گلاس سے ریفریکٹ ہو کے تصویر میں آجاتا ہے.میں نے یہ دن کے اجالے میں چاند کی سورج کی تصویر ایسے بنائی جب کہ سورج کی تصویر طلوع یا غروب ہوتے وقت بہتر لی جا سکتی. مجھے لگا doodle effect ہے
  9. نور وجدان

    آپ کی رائے

    یعنی خوشخبری ہے مٹھائی کدھر ہے
  10. نور وجدان

    آپ کی رائے

    اک پری اور اک جن پہلی تصویر میں پریم شروع پھر break up ہونے سا لگا پھر قریب آگئے اور اب شادی کی تیاریاں ہیں
  11. نور وجدان

    آپ کی رائے

    یہ مختلف ادوار ہیں اب آپ اپنے اندر سے کنیکٹڈ مکمل ہونے ہی والی ہیں
  12. نور وجدان

    آپ کی رائے

    اتنی تصاویر؟ دوتو دیکھی. میں دوبارہ دیکھتی
  13. نور وجدان

    آپ کی رائے

    ویسے تو یہ فوٹو گرافک ایفیکٹ ہے مگر یہ آپ کی اپنی ذات کا درون ہے. قیافہ کہا تو یہی قیافہ ہے. یہ تصویر نہیں بلکہ آپ. پتا قربانی دینا جانتا ہے چاہے آخری کیوں نہ ہوں . درخت ہریالہ نہ بھی ہو امید و تیقین جاوداں یہ روشنیاں آپ کو حصار میں لیے رکھتی ہیں
Top