نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    سورہ رحمن تھراپی

  2. نور وجدان

    سورہ رحمن تھراپی

    آپ کا بہت بہت شکریہ آج دل میں آپ کی قدرو منزلت اور بڑھ گئی ایسے لوگ پاکستان کا سرمایہ ہے اتنا مجھے پتا تھا جتنا آپ نے بتایا ... میں نے پوچھا کیسے ذہن میں یہ خیال آیا کس نے پروپوزل دیا اپروول کیسے ہوا آپ کو کسی مشکل کا سامنا کرنا پڑا اس پراجیکٹ کو بناتے؟
  3. نور وجدان

    سورہ رحمن تھراپی

    وہ کون ہیں؟
  4. نور وجدان

    سورہ رحمن تھراپی

    بہت خوشی ہوئی سن کے کچھ مزید تفصیل آپ خود بتادیں. وہاں سارے فارمولے و ڈیزائنز ہیں
  5. نور وجدان

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    یہ المیہ ہے مگر آپ کا دل تو خشگوار حیرت لیے ہے اس دل میں سیم و تھوڑ؟ دھوکا اور دیں؟ رکھیں ان کا دیا، دل میں آپ کوڑا باہر پھینکیں آپ وہ رکھیں دل میں جو محبت ہے راجو کی محبت باغیچہ آپکا آپ کو پتا مجھے یہ پتے، بیل بوٹے، درخت سے عشق ہے کبھی مجھے لگتا درخت مجھ سے بات کرتے میں ان سے...
  6. نور وجدان

    سورہ رحمن تھراپی

    اب اسکو دیکھیے یہ اک ماں کی رب سے فریاد کسی درد مند دل کی دعا اللہ.دعا سنتا ہے یہی کہنا تھا دعا سب سے اہم چیز ہے دعا لفظ کا نام نہیں ہے دعا چیخ کا نام ہے جو درد سے نکلے دعا سسکتے بلکتے دل کی وہ بے آواز صدا ہے جو عرش ہلا دیتی ہے دعا بندے کو اللہ سے ملاتی ہے دعا سب کچھ ہے کیونکہ دعا اللہ...
  7. نور وجدان

    سورہ رحمن تھراپی

    مجھے علم ہے یہاں مجھ سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں رکھتا ہے، یہ سب مجھ سے بہت عزت و احترام سے بات کرتے ہیں. میں تو بذات خود بحث سے بھاگتی ہوں، مجھے یا مری فطرت سمجھیں کہ میں بحث نہیں کرتی. دل چاہتا بس سب کا آپس میں پیار ہو وڈیوز کے حوالے سے مسترد کرنا حق ہے مگر مسترد اپنی عقلی و شعوری بنا پر کیا...
  8. نور وجدان

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہاں، جی لمبی لڑیاں بمشکل پڑھی جاتیں آج کل لکھنے پر طبیعت مائل نہیں مگر ہم چند حروف بخدمت جنابِ یاسمین صورت گُل تجسیمِ گِل بمانندِ صبا، چہکتی بُلبل، اداس رنگ غزل، شاہکارِ مصور کو سلام پیش کرتے ہیں کہ کس جرات سے، حوصلے سے ضبط تحریر کو مسکراہٹ سے ملبوس کرتے روشنی کو چہار سو بکھیر دیا. اللہ سے...
  9. نور وجدان

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    یہی میں سوچ رہی. بابا جان! آپ بہت پیارے ہیں.آپ کے لیے ڈھیر ساری دعا
  10. نور وجدان

    سورہ رحمن تھراپی

    آپ کا بہت بہت شکریہ بس آپ سب آپس میں خوش رہیں، میرے لیے یہ بات اہم.ہے آپ کی یہ والی بات ٹھیک.ہے کسی کو فرق نہ پڑے تو اسکا ایمان اور کمزور ہو جاتا ہے. مگر یہ بات بھی تو حیرت انگیز ہے کہ جرمنی کے ڈاکٹر جواب دیدیں اور دعا سے اندھا پن ختم.ہو چار پانچ مریض ایسے جن کو ایڈز تھی ڈاکٹرز نے جواب...
  11. نور وجدان

    یوسف ظفر اور مسائلِ تصوف

    اب اس لڑی میں مزید گفت و شنید نہیں ہوگی. اس لیے عمل کے ذریعہ اسلام کی تبلیغ کا کہا گیا ناکہ اور طریق سے. وصفِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہیں، مگر عشق محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات ہو رہی. بزرگان دین جو عمل کے ذریعے اسلام کے مبلغ بنے، محبت پھیلائی. ایسی باتیں اٹھا کے پیش کرنا بھی کھلی...
  12. نور وجدان

    اللہ جل شانہ ان کے مقامات بلند کرے اور آپ کے دل کو رحمت کا مسکن بنائے آمین

    اللہ جل شانہ ان کے مقامات بلند کرے اور آپ کے دل کو رحمت کا مسکن بنائے آمین
  13. نور وجدان

    کیسا خواب؟

    کیسا خواب؟
  14. نور وجدان

    سورہ رحمن تھراپی

    آپ عالم حضرات جاری رکھیے بات کو، میں طفل مکتب ہوں. یہ بات اہم ہے کوئ نہ ممبر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ٹیگ کرتا ہے جس کے جواب اتنا، ہر بیرون ملک مقیم ریسرچر، سائنسدان ایسا نہیں سوچتا ہے جیسا کہ اکثر میں یہاں پر ابحاث میں دیکھتی ہوں ... یہاں ابحاث میں جو ہوتا ہے وہ میں دیکھتی آئی ہوں... اس...
  15. نور وجدان

    سورہ رحمن تھراپی

    چلیں جاری رکھیں بحث کو. میں بحث سے بھاگتی ہوں، آپ لوگ جاری رکھیں ..لڑی میں نے شروع کی تھی اس لیے منع کیا. پر جس کا دل، وہ کرے مگر یاد رکھیے گا دل میں نفرت بڑھے گی. کوئ اپنے موقف سے ہٹنے کو تیار نہیں ہوتا. نبی کی مثال نہ دیں ..میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیار سے، عمل سے عقائد توڑے...
  16. نور وجدان

    سورہ رحمن تھراپی

    اب اس لڑی میں کوئ بھی بحث نہ کرے. ہم.سب عقائد سے مختلف ہیں.سب کے اپنے اپنے یقین. بس پیار بن جائیے یہ بات دل سے نکال دیں، باہر کی یونیورسٹیز میں پڑھنے والے ایسے ویسے اور یہاں رہنے والے ایسے ویسے. بس پیار اور پیار سب پیار دیں اور پیار لیں میں بحث اس لیے نہیں کرتی. بحث سے دل میں دکھ آتا ہے...
  17. نور وجدان

    سورہ رحمن تھراپی

    بات پڑھے لکھے کی نہیں بلکہ اپنے عقائد سے کس.قدر منسلک ہونا ہوتا، یہ بات زیک، عرفان محترمی کی بات سو فیصد درست ہے اسلام عمل کے لیے مگر میرا مقصد لمبی بحث چھیڑنا نہیں. آپ سب لوگوں کو بات پسند نہیں آئی میں پیچھے ہٹ گئی کیونکہ بحث سے ہمیشہ دلوں میں نفرت بڑھتی یہ پروفائل سرچ کیجیے گا، جانیے...
  18. نور وجدان

    قرآن کوئز 2021

    سبحان اللہ
Top