مزید وڈیوز بھی پیش کروں گی. اس طریقے سے لاکھوں لوگ صحت یاب ہو چکے. یہ محض اک ایفیکٹ نہیں ہے بلکہ انسان کو انسان بنانے کی ترغیب ساتھ ہے. واقعی قران پاک طاقوں میں سجانے کے لیے نہیں مگر اکثر ایسا ہوتا ہے ہمیں ہمارے درد و دکھ ہی قران پاک سے جوڑتے عمل کی ترغیب دیتے ہیں. اس لیے یہ دعا ہے اللہ کے حضور...