میرا مقصد یہاں اک لمبی بحث شروع کرانا نہیں ہے. جس کو یہ طریقہ پسند ہے وہ اپنا لے. جس کو نہیں پسند نہ لے. اس کو ایمانیات کے بطور متعارف نہیں ہے، جس کو لگے اس کے سائنسی و دینی عقائد کو خلل پڑ رہا ہے، وہ اسکو نہ اپنائے. اگر کسی نے اس کا طریقہ کار پڑھا ہوتا ہے یہ بحث ایمانیات والے کر ہی نہ پاتے کہ...