تیسری نشست: اسفل سافلین
یہ داستان میں نہیں لکھ رہی بلکہ شاہ صاحب نے یہ لوحِ دل پر ثبت کیا ہے اسکو. بظاہر میں سُنا رہی ہوں ہڈبیتی مگر صدا مجھ میں انہی کی ہے. زمان و مکان سے پرے یہ ساتھ، اس ساتھ کو قلم لکھ رہا ہے.
بُلھے شاہ تو درون کی کشمکش سے بے نیاز ہوگئے اور فلاح پاگئے اور ان کا کلام دلوں...