نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انتہائی افسوسناک خبر، دلی دکھ ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین
  2. نور وجدان

    درود

    ہمیں کہنا چاہیے کہ اللہ ہمیں اپنا قرب عطا کرے..ایسا قرب جس میں دنیا نہ ہو. دنیا وہ خود دے دیتا ہے مگر پہلے اس کے لیے دنیا کون چھوڑتا ہے یہ امتحان وہ لیتا ہے...اللہ نے ہمیں یہاں اس لیے بھیجا ہے کہ ہم نعت کہیں......اللہ نے ہمیں یہاں اس لیے بھیجا ہے کہ ہم نعت کہیں.. :...ہمیں نعت کی توفیق کیسے ملے؟...
  3. نور وجدان

    من میں ڈوب

    سلامتی رہے سدا آپ پر دعا آپکو
  4. نور وجدان

    من میں ڈوب

    واہ! رنگ لگا دیا ہے آپ نے شاندار لکھا یے بہت دعائیں
  5. نور وجدان

    طالب و مطلوب

    آمین ..دعا میرے حق میں قبول ہو کہ ہدایت نصیب ہو مجھے ...
  6. نور وجدان

    من میں ڈوب

    دنیا میں بھی تو حشر بپا ہے... دنیا میں کتنی گواہیاں ہیں محبت کی. اے محشر کے داعی. ذرا دل کے لب کھول اور دیکھ کے کتنے نگینے جڑے ہیں ترے دل میں. کتنی حیرتوں نے ترے افلاک چیر رکھے ہیں مگر تو نادان اب بھی نہیں سمجھتا ہے کہ لوح مبین کی کنجیاں تجھ کو عطا کی گئیں اور تو اب بھی نہیں دیکھتا. تو دیکھ اور...
  7. نور وجدان

    طالب و مطلوب

    قصہ گو چھیڑ رہا ہے قصہ مجھ میں اور میں لکھ رہی ہوں عشق کی کہانی . مقدس صحیفہ ہے جس کو لوح مبین سے مبارک دل میں اتارا گیا تھا اور اس کے جلوہ کو مخلوق آئی تھی. یہ نہ کہو کہ عشق مجذوب ہے بلکہ جس دل میں اترا ہے وہ مندوب رسول ہے. قسم اس رات کی جو سینوں میں قرار پکڑ لیتی ہے وہ عشق کی آگ ہے جس سے دل کے...
  8. نور وجدان

    تعارف تعارف

    سلامت رہیے سدا
  9. نور وجدان

    فیض

    محبتوں کا شکریہ محبتوں کے امین کو سلامت رہیے خوشیاں رہیں سدا آپ کے ارد گرد
  10. نور وجدان

    محترم نایاب صاحب کی یاد میں

    واہ واہ واہ سبحان اللہ
  11. نور وجدان

    فیض

    وہ نگاہ جس سے فیض ہو جائے وہ کیا ہے؟ وہ عشق جس کو ارشاد حاصل ہوجائے وہ کیا ہے؟ وہ رزق جس میں حلال کی برکات شامل ہو جائیں وہ کیا ہے؟ وہ طلسم جو حقیقت میں قید ہو جائے وہ کیا ہے؟ وہ قدم جس سے نشان ثابت ہوجائے وہ کیا ہے؟ پہلے قدم ہوتا ہے اور پھر نشانِ قدم ہوتا ہے. اس قدم کی پیروی میں چلنا بھی اک...
  12. نور وجدان

    سلامت رہیے

    سلامت رہیے
  13. نور وجدان

    'سَمت' کا شمارہ 49

    بہت شکریہ استاد مکرمی، میری کہی گئی نعت کو اعزاز بخشنے کا. اک استاد کی جانب سے حوصلہ افزائ پر تہہ دل سے بار دگر شکریہ
  14. نور وجدان

    شاہ بابا اور میں

    نشست نمبر ۲ پہلی ملاقات بُہت عجیب تھی. سچ تو یہ ہے اس ملاقات کے حصار سے میں نکل نہیں سکی تھی. میں trance کے دائرے میں داخل ہوچکی تھی مگر یہ تو اس trance کی ابتدا تھی. درون کی کیفیات میرے لیے تو نئی تھیں اور نَیا بس باتوں کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے ... یہیں سے میرے دِل میں سوال جَنم لینے لگے...
  15. نور وجدان

    شاہ بابا اور میں

    نشست اوّل: بابا سے پہلی ملاقات سے اخیر تک ، انٹرنیٹ اک میڈیم رہا ۔ میری ان سے ذاتی طور پر ملاقات کبھی نہیں ہوئی مگر روح کو کب کسی میڈیم کی طلب ہوتی ہے ... یوں تو میرا ان سے کبھی وٹس ایپ ، کبھی فیس بک پر ، کبھی کسی اور میسنجر پر سلسلہ گفتگو رہا ۔"انٹر۔نیٹ" تو بس اک واسطہ/medium تھا، اس...
  16. نور وجدان

    شاہ بابا اور میں

    اسے کہانی کہا جائے۔ آپ بیتی، تن بیتی، عشق بیتی یا تلاشِ حق کا سفر۔ میں خود اسے کچھ نام دینے سے قاصر ہوں اور اس کا فیصلہ پڑھنے والے پر چھوڑتی ہوں کہ وہ اس میں سے کیا اخذ کرتا ہے۔ میں اپنے طور دیکھوں تو شاید ابھی تک ان راہوں کو پورے سے نہیں اپنا سکی جیسا میرے مُرشد نے حکم دیا۔ لیکن کوشش مستقل جاری...
  17. نور وجدان

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    آمین جی ضرور اللہ پاک ان کے مقام کو مزید بلند کرے
  18. نور وجدان

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    آج محترم شاہ صاحب اس دنیا سے رخصت ہوئے اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے ہم گناہگاروں کو ہدایت سے نوازے ...
  19. نور وجدان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بے سبب اداسی کا سبب کوئی؟
Top