کیا خنزیر نہ بکنے کا مطلب یہ ہے وہ کھاتے ہی نہیں ۔
ابھی کل ہی میرے ایک دوست نے بتایا ایک اسلامی ملک کے پروفیسر صاحب فن لینڈ گئے اور فخریہ انھوں نے اپنے شاگردوں جس میں میرے دوست بھی شامل تھے سے کہا کہ میں نے وہاں سور کا گوشت کھایا ،بڑا مزا آیا ۔اس نے کہا جناب یہ تو اسلام میں حرام ہے تو انھوں نے...