نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    اے خدا تو کہاں ہے ؟

    سوچنے پر مجبور کرتی ایک خوبصورت تحریر ۔۔۔۔۔ واقعی تخیل کی پرواز کو خوب دوڑایا ہے اپو نے ۔۔۔۔ اپو کتنا سوچتیہ ہیں آپ ۔۔۔ کیسے مل جاتا ہے اتنا وقت ۔۔۔
  2. محمد علم اللہ

    بیٹیاں

    گڑیا کی دعا کو اللہ قبول فرمائے بھائی جان۔
  3. محمد علم اللہ

    ابھی دیکھتا ہوں بھائی جان مصروفیت کی وجہ سے کیا بتاوں آج کل کچھ کام نہیں ہو پارہا ہے ۔

    ابھی دیکھتا ہوں بھائی جان مصروفیت کی وجہ سے کیا بتاوں آج کل کچھ کام نہیں ہو پارہا ہے ۔
  4. محمد علم اللہ

    اسرائیل! تم نے ہولوکاسٹ سے کیا سیکھا ؟

    اسرائیل! تم نے ہولوکاسٹ سے کیا سیکھا ؟
  5. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  6. محمد علم اللہ

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    محفل میں خوش آمدید سید ابوبکر عمار بھائی تفصیلات افسردہ کر دینے والی تھیں اللہ آپ کو جلد از جلد صحت عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے ۔
  7. محمد علم اللہ

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    میں تو اتنے دنوں بعد آیا اور محفل میں اتنی چیزیں ہیں کیا کیا بٹوروں ۔۔۔
  8. محمد علم اللہ

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    کیوں میں تو چشمہ نہیں لگاتا :( اور یہ تو پچھلے سال کا ہے :(
  9. محمد علم اللہ

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    یہ نئی لڑی تو نہیں ہے ۔ یہ ناموں کا تحفہ ہمیں تو نہیں ملا بھیا جی۔۔
  10. محمد علم اللہ

    مبارکباد عمار ابن ضیا کے ہاں آئی ایک ننھی پری

    اللہ گڑیا کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور نظر بد سے محفوظ رکھے ۔
  11. محمد علم اللہ

    نویں سالگرہ اردو محفل کے ننھے ستارے - سالگرہ کا تحفہ

    واہ سبحان اللہ کیا بات ہے امجد بھائی واقعی بہت خوبصورت ہے ، طبیعت خوش ہو گئی ۔ ایک مرتبہ آپ نے پھر اپنی حددرجہ محنت اور پُر کریئیٹیو ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے ۔ ڈھیروں دعائیں اور محبت چھوٹے بھائی کا قبول کیجئے ۔
  12. محمد علم اللہ

    کھڑکی پر کامران---- ایک ایسی کہانی جو آپ کو رلا دے گی ۔

    نہیں بھائی ڑلانا تو مقصد ہرگز نہ تھا ۔۔۔۔۔ غلطی سے۔۔۔۔۔
  13. محمد علم اللہ

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    اچھا ایسا ہے کیا ۔
  14. محمد علم اللہ

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    اچھا ایسا ہے کیا ۔
  15. محمد علم اللہ

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    کوشش کرتا ہوں احمد بھائی اب کسی چیز میں جی نہیں لگتا ۔ پتہ نہیں کیا ہو گیا لکھنے کا تو بالکل جی نہیں کرتا۔
  16. محمد علم اللہ

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    اوہو چاچو آپ نے ابھی مجھے یاد کیا نا دیکھئے میں آ گیا ۔۔۔ کیا ہے نا ادھر کچھ زیادہ ہی مصروفیات بڑھ گئی اس لئے نہیں آ پا رہا ہوں ۔۔۔۔ یہ تو واقعی آپ سب کی محبت ہے چاچو۔۔۔۔ اللہ سب کو سلا مت رکھے بس یہی دعا ہے سب کے لئے ۔
Top