نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    اپنی ڈائری سے چند سطریں

    بقرعید کے دوسرے دن ڈائری میں لکھی گئی تحریر سے چند سطریں۔۔۔۔۔ اور آج تو حد ہی ہو گئی،آفس کے لئے جب میں نکلا تو کیا دیکھتا ہوں کئی بچے جن کی عمریں مشکل سے دس اور بارہ کے درمیان رہی ہوگی کرتا، پاجامہ ،ٹوپی اور شلواربتا رہے تھے کہ یہ سب مدرسہ کے طلباء ہیں دروازے دروازے جاکر چرم قربانی تحصیل کر رہے...
  2. محمد علم اللہ

    کاپی پیسٹ شدہ گند

    تدوین کر دیا بتانے کا بہت شکریہ پہلے وہی لکھا تھا پھر کنفیوز ہو گیا تھا ۔۔
  3. محمد علم اللہ

    کاپی پیسٹ شدہ گند

    قیصرانی بھائی بالکل درست فرما رہے ،مجھے ان کی بات سے اتفاق ہے ۔بعض لوگ بلا وجہ متنازع مسئلوں کو چھیڑ کر محفل کی فضا کو مستقل خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔ہر ایک کا نام لینا مناسب نہیں ہے تاہم ایسے عناصر پر قابو پانا بہت ضروری ہے۔انتظامیہ کو اس پر نوٹس لینا چاہئے ۔
  4. محمد علم اللہ

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    بیٹے اپ ایک بات کہہ کر اس کا ہی نشانہ بن گئے ہیں مگر یہ بات حقیقت ہےکہ اس طرح کا سوئپنگ اسٹیمٹنٹ دیں گے تو کوئی اپ کو بھی اس طرح کہہ سکتا ہے۔ پھر اپ اپنی بات سے پھر جاتے ہیں۔ بہرحال خوش رہو۔ انڈیا میرا بھی ملک ہے :LOL: مجھے پتہ تھا آپ پھر کوئی نا کوئی جاہلوں والی حرکت کروگے۔
  5. محمد علم اللہ

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    بلکل یہی بات ہے آپ کی ہر بات بھی سونے کی نہیں ہوتی نہ ہی درست ہوتی ہے۔ اب بات سمجھ ائی؟ کم از کم آپ کی طرح جاہلوں والی باتیں نہیں کرتا ۔ یہی وجہ سے کہ ہر جگہ آپ کو پھٹکار پڑتی ہے ۔ اللہ کا شکر ہے مجھے نہیں ۔میں سوچ سمجھ اور تول کر بولنے کی کوشش کرتا ہوں ۔اور انسان غلطیوں کا پتلا ہے غلطی تو ہو...
  6. محمد علم اللہ

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    معاف مجھے تو بھارت کے اکثر اخبار اور تمام چینلز تھرڈ کلاس ہی لگتے ہیں آپ کے خیال سے ہر ایک کا متفق ہونا ضروری نہیں ، کچھ کمیاں ہو سکتی ہیں اور ہوتی بھی ہیں لیکن سب کو بیک جنبش قلم تھرڈ کلاس کہنا درست نہیں ۔یہ ٹھیک ویسے ہی ہے جیسے کوئی ہمارے یہاں کا بندہ کہے کہ پاکستان کے سارے چینل گھٹیا ہیں تو...
  7. محمد علم اللہ

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    بھارت میں ایسی"صحافت" کو کیا کہا جاتا ہے؟ ادھر پاکستان میں اسے زرد صحافت یا لفافا جرنلزم بھی کہتے ہیں۔ ظاہر ہے یہاں بھی وہی کہا جاتا ہے جو پاکستان میں کہا جاتا ہے ۔سنجیدہ طبقہ اس اخبار کو اچھی نگاہ سے نہیں دیکھتا ۔تھرڈ کلاس لوگ ہی اس کو پڑھتے اور آہ واہ کرتے ہیں ۔
  8. محمد علم اللہ

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    انڈیا میں شاہد صدیقی کے زیر ادارت نکلنے والا رسالہ نئی دنیا اور پاکستان کا امت ۔۔۔ دونوں فرضی رپورٹیں شائع کرنے میں ماہر ہیں ۔۔۔۔گھر بیٹھے بیٹھے ان کے نامہ نگاران دنیا جہان کی رپورٹنگ کر لیتے ہیں ۔
  9. محمد علم اللہ

    اردو سے انگریزی سیکھنا

    2 مئی 2012 کے بعد مراسلہ نگار تشریف نہیں لائے۔۔۔۔
  10. محمد علم اللہ

    انٹرویو کاشف عمران ہوبہو ، اسامہ سَرسَری کے روبرو

    کاشف عمران اور محسن وقار علی اب نہیں آتے ۔۔۔۔محفل میں وہ بھی کیا دن تھے۔۔۔جب لڑائی جھگڑا تو تو میں میں سب چلتا تھا ۔۔۔
  11. محمد علم اللہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آج میں نے بھی دیکھی سسٹم پر واقعی اچھی ہے ۔ شاہد کپور کے علاوہ دیگر ایکٹروں کی بھی ایکٹنگ مجھے اچھی لگی ۔ کیمرہ ورک بھی شاندار ہے ۔ کئی جگہیں ایسی ہیں جسے کشمیر میں شوٹنگ نہیں کیا گیا ہے لیکن سیٹ اتنا عمدہ لگایا گیا ہے کہ پتہ نہیں چلتا ۔
  12. محمد علم اللہ

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    چاچو آپ بزرگوں کی شفقت و محبت کا قرضدار ہوں ۔
  13. محمد علم اللہ

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    عندلیب آپا نے کسی ڈکشنری کا حوالہ دیا تھا ۔۔۔شیر خُرما ۔۔۔
  14. محمد علم اللہ

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    زیک بھائی اب آپ کی ہسٹری سے مجھے ڈر لگنے لگا ہے سچی:)
  15. محمد علم اللہ

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے بھلا :)
  16. محمد علم اللہ

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    ایسا اس سے اچھا ہم بغیر کھائے ہی رہ لیں گے ۔۔۔:)
  17. محمد علم اللہ

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    میرے پاس برتن ورتن نئی ہے:(((
  18. محمد علم اللہ

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    کیا بات ہے اپو یہ ہوا نا فائدہ آپ کو بُلانے کا :) تو اب کب کھلا رہی ہیں شیرخُرما:)
Top