نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    سوری میں کہیں اور لکھ رہا تھا یہاں پوسٹ ہو گیا ۔:(
  2. محمد علم اللہ

    یادوں کا ہجوم+فاصلے+ احباب+گھربار+ امی ابو= گاوں

    یادوں کا ہجوم+فاصلے+ احباب+گھربار+ امی ابو= گاوں
  3. محمد علم اللہ

    ہندوستانی کھانے

    میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ہے لئیق بھائی جان ۔ اور یہاں ہندوستان میں خود ایسے کئی چینل ہیں جو کھانوں پر باضابطہ پروگرام پیش کرتے ہیں ۔ ا
  4. محمد علم اللہ

    ایک مکالمہ

    واقعی ایک خوبصوت تحریر یہ انداز تو میں نے ٹیگور کے یہاں دیکھا ہے ۔سچ مچ اگر یہ تحریر آپ کی ہے تو آپ کے اندر ایک بڑا رائٹر چھپا ہوا ہے ۔ بس ذرا اس کو نکھارنے کی ضرورت ہے ۔بہت دنوں بعد اتنا خوبصورت تحریر محفل پر پڑھنے کو ملا ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔
  5. محمد علم اللہ

    ہندوستانی کھانے

    آپ اسے ’’بے ہودہ ‘‘کہیں لیکن کسی کے لئے یہ ’’فالودہ ‘‘سے کم نہیں :)
  6. محمد علم اللہ

    ہندوستانی کھانے

    مغلوں اور ایرانیوں کا ہندوستانی کھانوں میں حصہ داری یا ان کو یہاں متعارف کرانے کی بات ہے تو اس کی بھی ڈھیروں مثالیں ہیں جس میں مغلئی قورمہ ، چکن چنگیزی ، نہاری وغیرہ خاص ہیں ۔ شاہی حلوہ بھی مغلوں کی ہی دین ہے ۔ اسی طرح پان کھانے اور حقہ پینے کا شوق بھی انھیں ایرانیوں اور مغلوں کی دین ہے جس کا...
  7. محمد علم اللہ

    ہندوستانی کھانے

    لیجئے اصل عبارت بھی مل گئی ، آج لائبریری گیا تھا ریسرچ کے کام سے یاد آیا تو’’ مٹی کا دیا ‘‘سے یہ عبارت بھی ڈھونڈ نکالی۔من و عن یہاں نقل کر رہا ہوں : ’’ پرانے عہد میں جب چھوٹی ’’عید‘‘آتی تو امی صبح سویرے سویاں پکاکر گھر والوں کے علاوہ غیر مسلم ہمسایوں کے گھر میں بھی بھجوا دیا کرتی تھیں ۔ وہ لوگ...
  8. محمد علم اللہ

    ہندوستانی کھانے

    ہندوستان میں کھانے اور پکوان کی اگر بات کریں تو بہت حد تک یہ مغلوں اور ایرانیوں کی دین ہے ۔ جہاں تک خالص ہندوستانی کھانوں کی بات ہے تو اس پر کسی دن گفتگو کرتا ہوں ۔ ایسے میرزا ادیب نے اپنی سوانح "مٹی کا دیا " میں اس تعلق سے ایک پیرا لکھا ہے ۔ میرے پاس کتاب ہے نہیں ورنہ وہی اقتبال نقل کرتا مفہوم...
  9. محمد علم اللہ

    یہ بات ہے ایک دہائی کی۔۔۔

    اور ہم نےایک روزنامہ میں آخری صرف ایک ماہ وہ اسٹوری کیا وہ اسٹوری کہ کیا بتاوں لیکن کم بخت مالکان کو اچھے لوگ پسند ہی نہیں ہوتے ۔ جب میں چھوڑ دیا تو بہت منت سماجت کرنے لگا لیکن میں نہیں گیا ۔ میں اپنے اصولوں کی بنیاد پر گیا اور اسی کی بنیاد پر رہا آج بھی وہاں کے اسٹاف کی کال آتی رہتی ہے ۔ میں...
  10. محمد علم اللہ

    یہ بات ہے ایک دہائی کی۔۔۔

    بھائی جان آپ تو سچی میں پہنچے ہوئے بزرگ لگ رہے ۔ مضمون ابھی میں نے بس آدھا ہی پڑھا ہے ۔ پورا پڑھ کے مکمل تبصرہ بھی کریں گے انشاء اللہ
  11. محمد علم اللہ

    فلسطینی شاعرسمیع القاسم کی ایک نظم

    محفل کے شاعروں کو مسئلہ فلسطین پر بھی نظم لکھنی چاہئے ۔
  12. محمد علم اللہ

    ’’رائٹرنہ بنتی تو میں شاید پاگل ہوجاتی‘‘ از: محمود الحسن

    Mashallah !! you have downloaded that book. Good.... Ya ya remember that’s book was Snow. That time I was forgotten......Noor Sadya!! you are saying your name is red? What is it? You asking me about bapsy’s book...I have not read any book of bapsy. But I have seen Deepa Mehta’s films who...
  13. محمد علم اللہ

    ’’رائٹرنہ بنتی تو میں شاید پاگل ہوجاتی‘‘ از: محمود الحسن

    اورہان پامک کی ایک ناول میں نے پڑھی ہے جس میں دوشیزاوں کے خود کشی کرنے کے وجوہات کی تلاش میں صحافی نکلتا ہے ۔۔۔۔۔
  14. محمد علم اللہ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ماشاء اللہ اللہ تعالی نظر بد سے بچائے ۔
Top