غزہ جنگ کے بعد بننے والے حالات نے لوگوں کو دو گروہوں میں تقسیم کر دیا ہے، ایک وہ جو کہتے ہیں کہ غزہ کے مسلمانوں پر مظالم بند کرو اور دوسرے وہ جو کہتے ہیں کہ جو ایسا کہہ رہے ہیں وہ یہودی دشمن یا انٹی سمیٹک ہیں.
یہودی وہ قوم ہے جس کا قرآن میں سب سے زیادہ تذکرہ ہے اور قرآن بتاتا ہے کہ مسلمانوں سے...