جناب میں تو ایبٹ آباد کمیشن سے لے کر ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ سب کا ہی انتظار کر رہا ہوں.
حقائق مجھے اچھے لگتے ہیں پر حکومت یہاں فارن فنڈنگ کیس سے لے کر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سماعت کو لائیو دکھانے کے لئے راضی نہیں.
بہرحال ہم تو حقائق کو سمجھنے کے لئے کوشاں رہیں گے اور ان کے مطابق اپنی...