یہ تو عمران کو بولیں اس نے کس کے ساتھ این آر او کیا تھا جس کے بعد اس نے خود ہی سکندر سلطان راجہ کا نام چیف الیکشن کمیشن کے طور پر دیا
Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
بالکل یہ برطانیہ ہی ہے اسی لئے نواز شریف پر جھوٹا الزام لگا کر واپس لینے پر بھی براڈ شیٹ کو نواز شریف کے وکلا کو ٤٥ لاکھ روپے دینے پر گئے.
پاکستان ہوتا تو نیب کے وکلاء ایسے ٢٠٠ جھوٹے الزامات لگا کر پریس کانفرنسز کر سکتے تھے...
ڈیزل کی قیمت میں 6روپے82پیسےفی لیٹراضافہ پٹرول کی قیمت میں 6روپے 22پیسے فی لیٹر اضافہ مٹی کےتیل کی قیمت میں 6روپے37 پیسےفی لیٹر
Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
خاتون نے ٹریفک سگنل گرین ہوجانے کے بعد بھی جب گاڑی نہ چلائی
تو ٹریفک وارڈن ادب سے بولامحترمہ ہمارے پاس گرین کلر میں بس یہی شیڈ ھے :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
(24نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ شرعی لحاظ سے مسلمانوں کا پیسہ مندر پر نہیں لگ سکتا۔
تفصیلات کے مطا بق ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہاکہ حکومت نے سینیٹ الیکشن میں ٹکٹ زر کی بنیاد پر دیا ہے، پی ٹی آئی کے آدمی...
(24نیوز) براڈ شیٹ کمپنی اور نیب کے درمیان کھڑا ہونے والا تنازع شدت اختیار کرگیا۔۔برطانوی فرم اور قومی احتساب بیورو کے درمیان ہونے والے تنازع کے باعث حکومت پاکستان کے لندن کے ایک پاکستانی بینک میں موجود اکاؤنٹس پھر منجمد کر دیے گئے۔
براڈ شیٹ کی درخواست پر ہائیکورٹ کا پاکستانی اثاثے منجمد...
ثاقب نثار نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر کے اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات 10 لاکھ پینشن، پرائیویٹ سیکرٹری، 300 لٹر پٹرول، 2000 یونٹ بجلی، گیس، سستے داموں گاڑی، ڈرائیور، اردلی، اور 24 گھنٹے پولیس گارڈز لا منسٹری اور وزارت خزانہ کی مخالفت کے باوجود دباؤ ڈال کر منظور کروائیں. انصار عباسی
Ali Baba جاسم...