پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بدھ کو صحافیوں سے گفتگو میں تصدیق کی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان فوجی تحویل سے فرار ہوئے اور ان کے فرار میں چند فوجی اہلکار ذمہ دار تھے جن کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)...