چیئرمین نیب کا طیبہ گل اور فاروق نول کیخلاف ریفرنس دائر
قومی خبریں
MAY 25, 2019
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مبینہ آڈیو، ویڈیو معاملے میں ملوث طیبہ گل اور فاروق نول کیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔نیب کی طرف سے دائر کیا جانے والا ریفرنس 630 صفحات پر مشتمل...