سر آپ کی ویب سائٹ پہ پی ڈی ایف نہیں تھی اس لئے میں نے یہاں پی ڈی ایف کا مطالبہ کیا تھا جو مجھے ظہیر بھائی نے بھیج دی تھی۔ وہی فائل میں نے تابش بھائی کی خواہش پہ آرکائیو پہ ڈال دی۔
اکمل بھائی اساتذہ کو ٹیگ کرنا تھا میں تو خود عروض انجن کا ڈرائیور ہوں:LOL:
پہلے مصرعے کو دیکھتے ہوئے میں نے دوسرا مصرعہ کچھ یوں موزوں کیا ہے۔
وعدہ کیا تھا خود سے تمھیں بھول جانے کا
یہ عہد اب کیا ہے کہ رکّھیں گے وعدہ یاد
یہ کیسی پردہ داری ہے سمجھ میں کچھ نہیں آتا
شجر اپنی جڑوں کی شان و شوکت کیوں چھپاتے ہیں
۔۔۔۔
پابلو نرودا کی کتاب " The Book of Questions" کے درج ذیل شعر سے ماخوذ
" Why do trees conceal
?The splendor of their roots"