نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اصلاح جو استاد سے اشعار پہ لو گے موتی سے چمک جائیں گے اشعار تمہارے
  2. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نظر منزل پہ رکھ راہی، مناظر راہ کے تجھ کو لبھائیں گے، مگر یہ جان لے بھٹکا کے چھوڑیں گے
  3. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ہاہاہا :LOL: استادوں کے کیا کہنے :p
  4. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد لفظ ہے یا مرکب؟
  5. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ دونوں ہی گراں خاطر گزرتی ہیں گرانی اشیا کی و ایماں کی ارزانی
  6. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ایسے کہہ لیں وہ میرے خواب میں کچھ سوکھے پھول لایا تھا کہیں یہ پھول جدائی کے استعارے نہ ہوں
  7. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ خود فراموشی کا نشّہ اترے تو میں چکھ کے دیکھوں ساغرِ خود آ گہی
  8. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب لفظ ف ک ت ش و ا ر م ک ا
  9. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    متفرقات
  10. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اشارہ بھی دیا تھا
  11. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یا اخی۔ اتنا آسان سا تو پوچھا ہے :)
  12. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اتنی محنت سے شعر بنایا اور آپ نے ردیف ہی بدل دی :unsure:
  13. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ناز و نخرے کی عبارت حسن و غمزے کی شرح پیکرِ یار ہے تجسیمِ نصابِ رہِ شوق
  14. فہد اشرف

    "نہ" کو دو حرفی یعنی "نا" باندھنا

    نہ کو جب بھی دو حرفی باندھنے کی ضرورت پیش آئی ہے تو اساتذہ نے "نے" کا سہارا لیا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ نہ نا باندھنا اساتذہ کے نزدیک قبیح رہا ہوگا۔
  15. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    مجھ سے ملنے میں گر قباحت ہے فون پر بات کر لیا کیجے
  16. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نیا لفظ (مرکب) ا ن ہ ک د و
  17. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آشوبِ چشم
Top