نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    فی الحال میرے پاس لیپ ٹاپ نہیں ہے اور یہاں پرنٹ کرنے والوں کے پاس پتا نہیں مطلوبہ فونٹ ہو یا نہ ہو۔
  2. فہد اشرف

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    میں اس کتاب کی ایک پرنٹ نکلوانا چاہتا ہوں۔ کوئی اسے پی ڈی ایف میں اس طرح کر دے کہ غزلیں صفحے کے بیچ میں ہوں اور اور غزل ختم ہونے کے بعد دوسری غزل نئے صفحے سے شروع ہو۔ اور فونٹ بھی کوئی اچھا سا ہو۔
  3. فہد اشرف

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    ظہیر بھائی آپ کو اپنے پہلے شعری مجموعے کی اشاعت پر ڈھیروں مبارکباد۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ اور شکریہ الف عین سر اس خوبصورت ای بک کی تشکیل کے لیے۔
  4. فہد اشرف

    مبارکباد ڈاکٹر سعود عالم

    بہت بہت مبارک ہو ابن سعید بھائی۔
  5. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاہوں کے انداز ہی نرالے ہوتے ہیں۔
  6. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطا یا توتا
  7. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدق خلیل بھی ہے عشق
  8. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کس ظالم کی بات کر رہے خالد بھائی
  9. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے لیکن پھر آپ ع سے مراسلے کیوں نہیں کر رہے۔
  10. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فہد کے حصے میں یہاں بھی ف ہی آیا۔
  11. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فہد کو لگ رہا ہے یہ تیز ترین دس ہزار مراسلے ہیں۔
  12. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس دیکھ لیں پھر ہو گیا۔
  13. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرہ برابر نہیں ڈرنا چاہیے۔
  14. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پل بھر کی دیری ہو گئی آپ سے مراسلہ کر نے میں۔
  15. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں نیکیوں کو مشتہر نہیں کرتے انہیں دریا میں ہی رہنے دیں۔
  16. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت زیادہ کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
  17. فہد اشرف

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    السلام علیکم۔ ای دل به صبر کوش که هر چیز بگذرد زبن حبس هم مرنج که این نیزبگذرد بہار کے بالا شعر کے دوسرے مصرعے میں "زبن" کے کیا معنی ہیں۔ پہلے مجھے لگا تھا کہ شاید یہ "زین" ہو لیکن گنجور اور دوسرے کئی فارسی ویبگاہوں پہ زبن ہی تحریر پایا اس لیے یہاں پوچھ رہا ہوں۔ حسان خان محمد وارث اریب آغا شکریہ
  18. فہد اشرف

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    آج بھی ہے لکھی ہوئی سرخ حروف میں مجاز دفتر شہر یار میں میرے جنوں کی داستاں مجاز لکھنوی
  19. فہد اشرف

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    یہ غالباً اسعد بدایونی ہیں۔
Top