نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہوس و عشق کے احوال رقم کرنے کو پردۂ شعر میں افسانہ نگاری آئی مہتاب حیدر نقوی افسانہ
  2. فہد اشرف

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہزار شکر کی مایوس کر دیا تو نے یہ اور بات کی تجھ سے بھی کچھ امیدیں تھیں فراق گورکھپوری
  3. فہد اشرف

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ موسم گل گر چہ طرب خیز بہت ہے احوال گل و لالہ غم انگیز بہت ہے (فیض احمد فیض)
  4. فہد اشرف

    محفل کی بارہ دری

    ہیں:roll:
  5. فہد اشرف

    امریکی صدارتی انتخابات 2020 - ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن

    یہ امریکی کتنا سوتے ہیں؟ دوبارہ گنتی کب شروع ہوگی؟
  6. فہد اشرف

    لفظ راہ نما کا متضاد

    یہ تو تھانے کی زبان ہو جائے گی :LOL:۔ بقول یوسفی پولیس تھانے میں بولی جانے والی زبان میں ہر شخص کنندہ، یافتہ یا شدہ ہوتا ہے۔
  7. فہد اشرف

    لفظ راہ نما کا متضاد

    کچھ ایسا غیر معروف بھی نہیں ہے(ولاالضالین)۔ بہترین متضاد ڈھونڈ کے لائے ہیں آپ۔ مجھے یہی زیادہ پسند آیا۔
  8. فہد اشرف

    شاہ ۔ دوسرا کا مطلب؟

    دو سَرا معنی دونوں جہان۔ سَرا بمعنی مسکن، مکان، مسافر خانہ وغیرہ۔ جیسے محل سرا، حرم سرا یا اپنی دنیا جو سرائے فانی ہے۔
  9. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے کرتی سازی بنا لیا تھا لیکن ہ کسی کاج میں فٹ نہیں ہو رہا تھا۔:LOL:
  10. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ر ک ہ ز گ و
  11. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نشان حیدر
  12. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دلارام ہی لکھتے ہیں۔
  13. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کنیز کو امیر بنا دیا آپ نے۔
  14. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں نہیں۔ نام ہے۔
  15. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بوجھو ا د م ر ا ل
  16. فہد اشرف

    2020 کی بہترین کتاب

    کیا کنڈل پہ ادھار کتابیں بھی ملتی ہیں؟ یہ سہولت صرف کنڈل ڈیوائسز پہ ہے یا اینڈرائڈ ایپ پہ بھی؟
  17. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک صلاح ہے کہ ہمزہ کو بطور حرف نہ لکھیں بلکہ جس حرف پہ ہمزہ آئے اس پہ لگا دیا کریں۔ جیسے ہ ء کے بجائے ۂ، ی ء کی جگہ ئ۔
Top