کچھ سوالات میری طرف سے بھی۔
۱. کہاں کی سیر کرنے کی خواہش ہے اور کیوں؟
۲. پسندیدہ قول (Favourite Quote).
۳. آپ کو کس طرح کے لوگ پسند ہیں اور کس طرح کے ناپسند؟
۴. آپ ٹائم مشین کے ذریعے کس زمانے میں جانا چاہیں گی اور کیوں؟
۵. بچپن سے اب تک کا کوئی یادگار واقعہ بتائیں؟
۶۔ طبی ایجادات میں آپ کے نزدیک...