نتائج تلاش

  1. منصور آفاق

    ساحر مادام (آپ بے وجہ پریشان سی کیوں‌ ہیں مادام) ۔ ساحر لدھیانوی

    جناب والا ۔۔۔ یہ نظم آج آپ کو کیسے یاد آئی ہے ۔ ساوتھ افریقہ کسی مادام سے واسطہ تو نہیں پڑ گیا
  2. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ صبح ہونے والی ۔ روزنامہ جنگ

    دیوار پہ دستک صبح ہونے والی ہے منصور آفاق آگ کے اردو گرد چار درویش بیٹھے تھے ان کے چہروں مٹی کی اتنی موٹی تہیں جم چکی تھیں کہ خدو خال پہچانے نہیں جا رہے تھے۔پٹ سن کا ہاتھ سے بناہوا خاکی لباس ،لباس نہیں لگ رہا تھایوں لگ رہاتھا جیسے انہوں نے مٹی پہن رکھی ہو۔ہونٹوں کے گرد و نواح میں گری ہوئی مٹی...
  3. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ ثمینہ راجہ کی موت پر ایک بین ۔ روزنامہ جنگ

    ثمینہ راجہ کی موت پر ایک بین منصور آفاق اجل کی زد پہ ہے میرا قبیلہ میں قبریں گنتے گنتے تھک گیا ہوں میرے قبیلے کے قبرستان میں ایک قبر اور کھود دی گئی ہے ۔ابھی یہاںملکہ ئ سخن ثمینہ راجہ کو دفن کیا جائے گا۔سفید کفن میں لپٹی ہوئی شاعری کی میت بس پہنچنے والی ہے۔شایدنظم کا جنازہ آرہا ہے کافور کی...
  4. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ بیچارہ جنرل اسلم بیگ ۔روزنامہ جنگ

    جب بھی ورق الٹتا ہوں کسی نہ کسی مقتول کا خون ہاتھ پر لگ جاتا ہے۔ابھی ابھی سابق وفاقی سیکرٹری داخلہ اور صدر اسحاق کے دست راست روئیداد خان نے زندگی کی ڈائری کا ایک ورق، وقت کے کیمرے کے سامنے کیا اورخون کی بوندیں زوم کرتے ہوئے لینز پر پھیل گئیں۔ہوائی جہاز کے تیل میں جلتے ہوئے خون کی بو ابھی تک میرے...
  5. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ حامد میر کےلئے۔ منصور آفاق (روزنامہ جنگ)

    دیوار پہ دستک حامد میر کے لئے منصور آفاق حامد میر کو سچ لکھنے کے جرم میں طالبان نے موت کی دھمکی دی ہے اوراس نے دھمکی کے جواب میں کہا ہے ’’تم پرویز مشرف سے زیادہ طاقت ور نہیں ۔تم مجھے قتل کر سکتے ہو ۔ میری آواز نہیں دبا سکتے‘‘اللہ تعالی حامد میر اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔میں اس لئے بہت فکر مند...
  6. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ عمران خان کا اندازِ گفتگو ۔ منصور آفاق (روزنامہ جنگ)

    دیوار پہ دستک عمران خان کااندازِ گفتگو منصور آفاق گذشتہ روز کے جنگ میں عمران خان کے انداز گفتگو کے خلاف رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹرسعید الہی کی تحریرعجیب و غریب حدتک’’فنکارانہ ‘‘تھی ۔ایسا لگتا تھا جیسے موسیٰ کے پردے میں خدا بول رہا ہے ۔’’ ہیں کواکب کچھ، نظر آتے تھے کچھ ۔‘‘بہر حال میں یہ تو نہیں کہتا...
  7. منصور آفاق

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    کیا کہنے فاتح صاحب ،، بہت زبردست غزل ہے ۔
  8. منصور آفاق

    کتبے

    کتبے...دیوار پہ دستک …منصورآفاق بندوق کے دستے پر کھدا ہوا نقش ”یہ بندوق امریکہ میں بنائی گئی ہے مگراس کا استعمال امریکہ میں ممنوع ہے“۔ ایک چاول کے دانے پر لکھی ہوئی تحریر ”مجھے ہزاروں صدیوں سے اربوں لوگوں نے کھایا مگرکوئی ختم نہیں کرسکا“۔ بہتے پانی سے ایک چٹان پر بنی ہوئی تحریر ”ابھی...
  9. منصور آفاق

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    شکریہ فاتح بھائی
  10. منصور آفاق

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کشتگانِ خنجر تسلیم را ہر زماں از غیب جانے دیگر است محترمی بہت خوب ۔۔ شاید یہی وہ شعر ہے جس کے سماع کے وقت خواجہ بختیار کاکی علیہ الرحمۃ کی روح مبارک سفر آخرت پر روانہ ہوئی تھی ۔۔ تین دن سماع جاری رہا تھا ۔ پہلے شعر پر آپ پر بے ہوشی کی کیفیت طاری ہو جاتی جب کہ دوسرے شعر پر آپ ہوش میں آجاتے ۔۔...
  11. منصور آفاق

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سلطان باہو کے فارسی اشعار اور ان کا ترجمہ نجاتِ مردم ِ جاں لا الہ الا اللہ کَلید ِ قفل جناں لا الہ الا اللہ چہ خوف آتش دوزخ چہ باک دیو لعین وَرا کہ کرد بیاں لا الہ الا اللہ 1۔نہ بود ملک نہ عالم نہ دور چرخ کبود کہ بود امن و اماں لا الہ الا اللہ 1۔یہ شعر کلید توحید کلاں میں اسی طرح درج...
  12. منصور آفاق

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    ایک نعت شریف پیش خدمت ہے اے با انواز خویش سر مستے آدمی ہو گئے ہیں کیوں سستے سنگ پڑتے نہ خوش دماغوں پر کاش تیری گلی میں جا بستے تیرے ہی در پہ ختم ہوتے ہیں آزمائے ہیں میں نے سب رستے تیرے عشاق کی تلاش میں ہیں پھر مسلمان فوج کے دستے میں نے منصور دار دیکھی ہے عشق پراں بود بیک جستے
  13. منصور آفاق

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    تُو لائے یار کی خوشبو، سدا سلامتی ہو سلام تجھ پہ ہو، باد صبا سلامتی ہو میں دھڑکنوں کے تلاطم سے لطف لیتا ہوں ہزار وحشتِ موج ِہوا سلامتی ہو مری حیاتِ گذشتہ سے لوٹ آتی ہوئی صباحتِ لب و رخ کی صدا سلامتی ہو ملال ِ شام ِ مسلسل کی حکمرانی ہے الم نصیب، دلِ باوفا سلامتی ہو تمام کون و مکاں کے لئے...
  14. منصور آفاق

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جائیکہ من رسیدم امکاں نہ ہیچ کس را شہبازِ لامکانم آں جا نہ جا مگس را عرش و قلم و کرسی کونین راہ نیابد افرشتہ ہم نہ گنجد آں جا نہ جا ہوس را سلطان باہو پہنچا جہاں پہ میں ہوں ہستی نہ خار وخس کی شہبازِلامکاں میں، اِس جا نہ جا مگس کی عرش و قلم و کرسی ، کونین رہ نہ پائیں قدسی نہ جا سکیں واں ، واں جا...
  15. منصور آفاق

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از سیہ کاراں امیدِ توبہ جرمِ دیگر است جامہ ء خود راہماں بہتر نشوید ِ گلخنی سلطان باہو ترجمہ سیہ کاروں سے توبہ کی امید اک جرمِ دیگر ہے لباسِ ذات کا بہتر ہے آتش گاہ میں دھُلنا منصور آفاق
  16. منصور آفاق

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    دوستو ۔۔ کچھ رہنمائی درکار ہے یہ شعر کس کا ہے ۔یہ شہادت گہہ ء الفت میں قدم رکھنا ہے ۔۔۔لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلمان ہونا۔۔ اگر اقبال کا ہے تو اقبال کی کسی کتاب میں مجھے نہیں ملا
  17. منصور آفاق

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    یونہی بحث کئے جا رہے ہو۔صرف وہی اصطلاحات زندہ رہیں گے جنہیں وقت قبول کرے گا۔باقی سب کچھ کتابوں میں دھرا رہ جائے گا۔مگر مجھے ایک بات کی سمجھ کبھی نہیں آئی کہ عربی اور فارسی الفاظ سے ہمیں اتنی محبت کیوں ہے ۔ عربی تو چلو مذہبی زبان ہے ہماری ۔۔مگر فارسی ۔۔۔۔ ؟شاید اس لئے ابھی تک ہمارے اعصاب پر سوار...
Top