نتائج تلاش

  1. منصور آفاق

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    اردو زبان میں متبادل الفاظ کی گفتگو مجھے بالکل ویسی ہی لگی جیسے برطانیہ کے اہل زبان اردو کے حوالے سے کرتے ہیں ۔یہاں ایک ڈاکٹر صفات علوی ہوتے ہیں انہوں نے بریڈفورڈ میں مرحوم ڈاکٹر قوی ضیائ کے اعزاز میں منعقد ہونے والی تقریب میں یہاں تک کہہ دیا تھا’’ایک تو ہمارے لئے مسئلہ یہ ہے کہ اردو...
  2. منصور آفاق

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ایک تبدیلی اور کی ہے ۔۔۔ اب دیکھئے طورِ سینا ڈھونڈھ مت او بےخبر طورِ سینا تُو ہے اپنا سینہ دیکھ مثلِ موسی طورِ جاں کا مست بن رب ارِنی کہہ کے حق کا جلوہ دیکھ کوشش کروں گا کہ پہلے مصرعہ بھی ہم قافیہ ہو جائے
  3. منصور آفاق

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دوستو ۔سلطان باہو کے اشعار کو اردو کے قالب میں ڈھالنے کی کوشش کی ہے اگر کوئی دوست ان میں بہتری کےلئے کوئی مشورہ دے تو مجھے بہت خوشی ہوگی طور سینا چیست دانی بیخبر طور سینا سینہ ء خود را نگر ہمچو موسی مست شو بر طور خویش رب ارِنی گو تجلی حق نگر ۔۔۔ طورِ سینا ڈھونڈھ مت او بےخبر طورِ سینا...
  4. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک/لال لال ساقی

    منصورآفاق رنگ اس طاقت کو کہتے ہیں جو ہمیں ایک حسیاتی تجربے سے دوچار کرتی ہے ۔رنگوں کی فلاسفی پر بحث کی جائے تو ایسے سوالات سامنے آجاتے ہیں کہ رنگوں کی فطرت کیا ہے ؟ ان کی اصلیت کیسی ہی؟ اور ان سوالوں کے جواب تلاش کرتے ہوئے یہ سوال بھی ابھرتا ہے کہ کیاہر شخص میں رنگوں کو سمجھنے کی اتنی قابلیت...
  5. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک

    دیوارپہ دستک ابامہ ۔برے شگون کا دائرہ؟ منصورآفاق قاہرہ یونیورسٹی میں امریکی صدربارک حسین ابامہ کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک مصری رائٹر نے کہاکہ مجھے ایک اور برے شگون کا دائرہ بنتا ہوا دکھائی دے رہا ہے اور میرے ذہن کی کھڑکیاں کھلتی چلی گئیں۔ اہرام ِ مصر یادآگیا جس کے سائے میں ہزاروں سال کی...
  6. منصور آفاق

    گپ شپ حصہ تین

    فاتح صاحب ۔ اردو میں گلاس کےلئے کوئی لفط نہیں ہے ؟ ۔۔۔
  7. منصور آفاق

    گپ شپ حصہ تین

    اکبر اللہ آبادی کی شاعری میں بھی انگریزی کے الفاظ کثرت سے موجود ہیں
  8. منصور آفاق

    گپ شپ حصہ تین

    حضرت غالب نے بھی ایک آدھ لفظ استعمال کیا ہے
  9. منصور آفاق

    گپ شپ حصہ تین

    فاتح صاحب علامہ اقبال نے بہت سے انگریزی زبان کے لفظ اپنی شاعری میں استعمال کئے ہیں ان کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے
  10. منصور آفاق

    گپ شپ حصہ تین

    فاتح صاحب ۔۔اگر آپ نے شرعی داڑھی نہیں رکھی ہوئی تو میری گزارش ہے کہ شیو کیا کریں ۔ چہرے پر بے وجہ بال اچھے نہیں لگتے
  11. منصور آفاق

    گپ شپ حصہ تین

    فاتح صاحب اردو سکھاتے سکھاتے کیا بریکیں کا لفظ استعمال کیا ہے ۔۔واہ واہ
  12. منصور آفاق

    گپ شپ حصہ تین

    ڈاڑھی پیٹ میں نہیں روح میں ہوا کرتی ہے
  13. منصور آفاق

    گپ شپ حصہ تین

    مقدس صاحبہ ۔۔کیا آپ کی انگریزی زبان سے کوئی دشمنی ہے۔۔۔ کیوں اردو میں انگریزی کے لفظ نہیں بولنا چاہتیں آپ۔۔۔۔ اردو زبان میں تو دنیا کی بہت سی زبانوں کے الفاظ موجود ہیں انگریزی کے بھی دوچار سو الفاظ شامل ہوجائیں گے تو اردو میں زیادہ وسعت پیدا ہوگی
  14. منصور آفاق

    گپ شپ حصہ تین

    فاتح صاحب ۔۔داڑھی اور زلفوں کےلئے ضروری نہیں ہوتا کہ وہ باہر ہی ہوںیہ چیزیں اندر بھی ہو سکتی ہیں
  15. منصور آفاق

    لسی خانہ

    عطاالحق قاسمی صاحب کے بقول ۔۔گورے لسی کو بیئر سمجھ کر پیتے ہیں
  16. منصور آفاق

    گپ شپ حصہ تین

    مقدس صاحبہ ٹیچرز کے بارے میں اتنی زیادہ اطلاعات اچھی نہیں ہوتیں۔۔۔ بھیا ہی رہنے دیں
  17. منصور آفاق

    گپ شپ حصہ تین

    جی ہمیں معلوم ہے کہ طولِ شب ِہجراں سے بھی دو ہاتھ بڑی ہیں
  18. منصور آفاق

    گپ شپ حصہ تین

    مقدس صاحبہ لگتا ہے آپ بہت قریب سے اپنے بھیا فاتح کو جانتی ہیں
Top