جیسا ابو ہاشم بھائی نے بتایا، اسے پٹاس کہتے ہیں۔ بچے اسے شب برات کے موقع پر، جبکہ زمیندار باغوں اور کھیتوں سے فصل کو نقصان پہنچانے والے پرندوں کو اڑانے کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں۔ اس میں گندھک پیس کر ڈالی جاتی تھی۔ بچپن میں کافی سال میرے پاس بھی رہی ہے۔
سائیکل کے پہیے کی سپوک کو معمولی...