نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    مجرم کیوں بھئی۔ دشمن کی ’پوسٹ‘ کا حشر نشر کرنا عین کار ثواب ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    صحافیوں کو چاہئیے کہ خود پر تشدد کرنا بند کردیں، لاپتہ افراد کو چاہئیے کہ اب بس گھروں کو واپس آجائیں، خودکش دھماکوں اور ڈرون حملوں کے شہداء کو بھی چاہئیے کہ مرجانے کا ڈرامہ بند کر کے زندہ ہو جائیں اور سیاستدانوں کو چاہئیے کہ آئندہ کوئی مارشل لاء نہ لگائیں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    احمد بھائی کچھ ایسا ہی سلسلہ ہے۔ مجھے اور کوئی مناسب لفظ نہیں مل پایا، یہاں مراسلوں کی ٹیگ ٹیم چل رہی ہوتی ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    امریکہ کا سفر نامہ

    یہ مراسلہ کر کے آپ نے نجانے کتنے دل توڑ دئیےہیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    امریکہ کا سفر نامہ

    زبردست۔ اب تو بک مارک کرنا پڑے گا اس لڑی کو۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    5000 کی مبارکبادی لڑی ابھی فعال ہے اور ادھر 6واں بھی پورا ہو چلا۔ پتہ نہیں کیوں لگتا کہ اخروٹ کے درخت پر کوئی اور نہیں آپ خود ہی ہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    امریکہ کا سفر نامہ

    مجھے نہیں پتا کہ یہاں تبصرہ مناسب رہے گا یا نہیں، لیکن پوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ سفرنامہ تصاویر سے بھی مزین کیا جائے گا؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    کیا دعا 'ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے' مبارکباد کے مساوی قرار پائے گی یا اس کے لیے علیحدہ مراسلہ ضروری ہو گا؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    حمزہ صاحب کے مراسلے میں کوئی تکنیکی خامی ہے ؟ اگر ہے تو براہ کرم وضاحت فرما دیجیے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    کچھ دیر پہلے پائین محمد تابش صدیقی نے کہیں اور ترتیب بدلنے کی بابت مراسلہ کیا تھا، تو قہقہہ بلند ہوا۔ اب آپ نے اس مراسلے میں کیا ہی آئیڈیا دیا ہے۔ امید ہے کہ آئندہ مشکل مرحلہ آسان ہو جائے گا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ ۔۔۔ مبارکاں ہوون میاں جی۔:) تسی سُچے چھائے او۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    گو آپ نے سیاق و سباق سے اردو ادب کی خدمت والوں کا ہی تذکرہ کیا تھا لیکن میں نے سیاق و سباق سے دانستہ دھیان بٹایا تاکہ وہ جو میرے دل میں آ گیا، بیان کرسکوں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    یہ تکنیکی اعتبار سے کچھ غلط ہے، آپ رکی پونٹنگ اور ہمنواؤں کو خوب جانتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ آپ کو نہیں جانتے۔ ہاں دو طرفہ جاننے میں آپ کا کلام برحق ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    قل کا مینو پہلے بتا کر جائیے گا۔ بھائی صاحب نے کم وبیش 1000 کلومیٹر دور کراچی سے تشریف لانا ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    میں نے تحریر پر پسندیدگی کا ٹھینگا، انداز تحریر، الفاظ کے چناؤ اور استعاراتی اشارے کنائے پر دیا ہے۔ تحریر میں جس بھی سڈنیائی صیغے کی تعریفیں ہوئی یا ہونے والی ہیں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔
Top