نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    البتہ مجھے یہ پتہ ہے کہ عقل چراغ راہ ہے، منزل نہیں۔

    البتہ مجھے یہ پتہ ہے کہ عقل چراغ راہ ہے، منزل نہیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سید رافع بھائی میں آپ کی بات پہلی ہی بار سمجھ چکا تھا، لیکن ’عقل‘ کی گھمن گھیریاں اس کو مزید...

    سید رافع بھائی میں آپ کی بات پہلی ہی بار سمجھ چکا تھا، لیکن ’عقل‘ کی گھمن گھیریاں اس کو مزید ٹٹولنا چاہتی تھی، اس لیے سوال کر دیا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    میں شعر کو بالکل الٹا مفہوم دینا چاہ رہا تھا کہ لازم ہے شکوہ ہی کیا جائے۔

    میں شعر کو بالکل الٹا مفہوم دینا چاہ رہا تھا کہ لازم ہے شکوہ ہی کیا جائے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سید رافع بھائی میں چوندہ چوندہ پڑھیا، باریکی کے ساتھ نہیں۔ پھر اصل مراسلے کی اہمیت ہے، باقی...

    سید رافع بھائی میں چوندہ چوندہ پڑھیا، باریکی کے ساتھ نہیں۔ پھر اصل مراسلے کی اہمیت ہے، باقی ساریاں تے باتاں ای نیں۔ میں گفتگو کو کچھ آسان کرتا ہوں۔ بالکل ایک عام سے انسان کے لیے نافرمانی کیا ہو گی ؟ نماز نا پڑھنا، روزہ نا رکھنا وغیرہ۔ کیا ایسے کیا جائے ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    نہیں۔ میرا خیال اے آپ زور نا لائیے۔ کسی پڑھے لکھے کولوں پچھنے آں۔ محمد وارث محمد تابش...

    نہیں۔ میرا خیال اے آپ زور نا لائیے۔ کسی پڑھے لکھے کولوں پچھنے آں۔ محمد وارث محمد تابش صدیقی سید عاطف علی
  6. عبدالقیوم چوہدری

    یہ شکوے کا متضاد کیا ہو گا ؟

    یہ شکوے کا متضاد کیا ہو گا ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ایویں بحث اچ پے گئے او۔ سید رافع بھائی۔ آپ کوئی مناسب سی نافرمانی تک رہنمائی دیجیے۔

    ایویں بحث اچ پے گئے او۔ سید رافع بھائی۔ آپ کوئی مناسب سی نافرمانی تک رہنمائی دیجیے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    میاں جی، میں نے ایک ہی مراسلہ لکھا تھا۔ باقی دو جوابات تھے۔ کس مراسلے میں، میں نے ایسے یقین سے لکھا ہے کہ یہ سچا واقعہ ہے یا یہ جھوٹا واقعہ ہے؟ ؟ اور نا ہی میں نے اسے ازراہ تفنن بیان کیا تھا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    مذکورہ واقعہ 1997 یا 1998 میں سندھ کے کسی دیہاتی علاقے میں پیش آیا ( جسے ہم ابھی تک باقی پاکستان سے سو سال پیچھے سمجھتے ہیں)۔ وہاں اس زمانے میں ریکارڈنگ ہونی چاہیئے کا سوال عجیب لگا۔ واقعہ کیسے ہوا کی تفصیل تقریر میں موجود ہے۔ کیونکہ یہ واقعہ میری یادداشت میں تھا، اس لیے تازہ مباہلے کے تناظر...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    جی بالکل۔ ان کی اس زمانے کی تقریر کی ویڈیو یہ رہی۔ اصل واقعہ محمد پناہ ٹوٹانی کی زبان سے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    دو مزدوروں کی دوران مزدوری نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حاضر ناظر ہونے اور علم غیب پر بحث ہوگئی۔ قصہ مختصر بات مباہلے پر چلی گئی۔ دونوں اطراف سے لوگ اکٹھے ہوئے اور دونوں آگ میں ہاتھ پکڑ کر داخل ہوگئے اور کسی پر بھی آگ نے اثر نہیں کیا۔ پھر ٹوٹانی صاحب کے بقول انھیں آواز آئی کہ اس کا ہاتھ...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    یہ خبر پڑھ کر محمد پناہ ٹوٹانی کا واقعہ یاد آ گیا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مریدوں کے گھر پیر چلا گیا۔ گھر پر پیر صاحب کو کھلانے کے لئے کچھ نہیں تھا۔ مریدوں نے دیکھا پیر صاحب کی جوتی (کھُسہ ) کافی مہنگی ہے، جونہی پیر صاحب پلنگ پر لیٹے مریدوں نے کھسہ اٹھایا بازار بیچ کر دیسی مرغ اور پھل فروٹ لا کر کھانا بنا کر پیر صاحب کو پیش کر دیا۔ پیر صاحب کھانا کھا کر بہت خوش ہوئے...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    تمام قارئین و سامعین کو ڈیجیٹل صبح بخیر۔ ایک نئے دن کے آغاز کے ساتھ آج کا میچ ایک نئی ٹیم کے ساتھ شروع ہو چکا ہے۔ ریفری کے منصب پر جناب سید عاطف علی صاحب براجمان ہیں۔:tongueout: جوں جوں وقت ڈھلے گا نئی ٹیمیں، فریش بلڈ میدان میں اترتا جائے گا اور رونق بڑھائی جاتی رہے گی۔ فی الحال موضوع ہے...
  15. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    جیسے ریلے ریس میں اگلے بھاگنے والے کو baton تھمایا جاتا ہے کہ ‘لے ھن توں نسں‘، اسی طرح ٹیگ ٹیم میں پہلے ایک کوٹتا پیٹتا رہتا ہے پھر ’پنجہ سٹ‘ کر دوسرے کو بلا لیتا ہے کہ اب تم آ جاؤ۔ اور یہ سلسلہ ہار جیت کے فیصلے تک دونوں اطراف سے جاری رہتا ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہوتی رہے، امریکیوں کی بلا سے۔ سانوں تے مزا آندا سی۔
Top