ماشاءاللہ۔ زبردست
میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ سے پہلی شناسائی سکول کے زمانے میں ہوئی کہ اردو کی درسی کتاب میں کسی کہانی کے اختتام پر ان کا ایک شعر ہوا کرتا تھا۔ (شاید شیر، شکاری اور چوہے والی کہانی تھی، جماعت اب یاد نہیں)
دنیا تے جو کم نہ آوے اوکھے سوکھے ویلے
اس بے فیضے سنگی کولوں بہتر یار...