نتائج تلاش

  1. سویدا

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    پشاور میں مارے گئے ایک دہشتگرد کی کمر پر بنے خوفناک ٹیٹو اور حملے کی نئی طرز کی حکمت عملی تفتیشی اداروں کے لئے ایک پہیلی بن گئی ہے۔ پشاور: ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ اور پی اے ایف ائیر بیس پر دہشتگردوں کے حملے کا اختتام اتوار کے روز اس وقت ہوا جب پولیس نے باقی 5...
  2. سویدا

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    دین ، سیاست اور ریاست جیسی فضول مباحثوں کے بجائے وطن ، قوم اور انسانوں کو بچانے کی فکر کی جائے اب چاہے یہ کام دین سے ہو یا سیاسیت سے ہو یا ریاست سے ہو یا ان سب کے اشتراک سے ہو
  3. سویدا

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور تصاویر

    تصاویر بہترین اور شخصیت اسے سے بھی بہترین مگر مولانا قادری کے سر مبارک پر پلاسٹک کا آرٹی فیشل عمامہ !!!!!!
  4. سویدا

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    http://www.facebook.com/photo.php?fbid=463650220360034&set=a.100420506683009.103.100001451791561&type=1&theater
  5. سویدا

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    پشاور ائیرپورٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن ہماری سیکورٹی فورسز نے بروقت اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان تمام حملہ آور کو جہنم میں پہچادیا - اس دہشت گردی کی ذمہ داری تحریک طالبان کے ترجمان احسان الله احسان نے نہ صرف قبول کی بلکہ پاکستان کے معروف صحافی جناب سلیم صافی کو...
  6. سویدا

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    بجا فرمایا ہم لوگ ہی شامل ہیں کچھ شدت پسندی کی انتہا پر اور کچھ آزادی کی انتہا پر
  7. سویدا

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    سوات کے گرلز کالج کی طالبات نے جو احتجاج کیا ہے اس حوالے سے بی بی سی کی خبر پڑھنے لائق ہے ایک طرف تو بی بی سی کا دعوی ہے غیر جانب داری کا دوسری طرف خبر کا انداز خالصتا جانب دارانہ ہے
  8. سویدا

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    ایک طرف آزادی کی انتہا دوسری طرف شدت پسندی کی انتہا دونوں کے پیچھے امریکہ ہی ہے تاکہ عوام دو طبقوں میں بٹ جائے اور آپس میں اسی طرح بحث مباحثے میں الجھی رہے اور یہ ہورہا ہے سب نظر آرہا ہے اعتدال آنے ہی نہیں دیا جائے گا کبھی
  9. سویدا

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    ملالہ ہو یا طالبان سب کے پیچھے ایک ہی ہاتھ کارفرما ہے !
  10. سویدا

    شام:’ہم جنس خاتون کا بلاگ ایک دھوکہ‘

    لیکن گل مکئی کے نام سے ملالہ ہی بی بی سی پر اپنی ڈائری لکھ رہی تھی
  11. سویدا

    قائد اعظم اور پاپا جی کی تصویر ڈئزائن کروانی ہے

    اگر تصویر پرنٹ ہونی چلی گئی ہے تو اب کوئی فائدہ نہیں میرے مشورے کا لیکن پھر بھی بانی پاکستان ایک طرف کو دیکھ رہے ہیں اور شہری بالکل دوسری سمت کو
  12. سویدا

    قائد اعظم اور پاپا جی کی تصویر ڈئزائن کروانی ہے

    برا نہ منائی تو ایک گذارش ہے والد محترم کی نگاہیں قائد کی نگاہوں کے بالکل مخالف سمت میں دیکھ رہی ہیں یہ کچھ ادب کے خلاف ہے جس طرف قائد کی نگاہیں ہیں والد صاحب کی نگاہیں بھی اسی سمت میں ہونی چاہیے یا والد صاحب کی نگاہیں جھکی ہوئی ہونی چاہیے جھکی ہوئی کرنا تو اب مشکل ہے البتہ اس سمت میں کیا...
  13. سویدا

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    نئے سال کا آغاز ناچ گانا رقص و ، خوب فائرنگ اور عیاشی کے ساتھ کیا جائے
  14. سویدا

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    بعض لوگوں کی معلومات ان کی عقل و فہم سے زیادہ ہوجاتی ہے سو وہ دماغی بدہضمی کا شکار ہوجاتے ہیں ویسے اس بات کا کسی کے پاس کوئی ثبوت موجود ہے کہ وہ اپنے باپ کے نطفے سے ہی پیدا ہوا ہے خاص کر اس صورت میں کہ جب والد صاحب مرحوم ہوچکے ہوں یہ کوئی طنزیہ سوال نہیں ہے میں سمجھنا چاہ رہا ہوں
  15. سویدا

    آپ کی پسندیدہ آواز۔۔۔!

    اس دور میں تو یہی کہا جاسکتا ہے ! اچھی تعبیر کی آپ نے
  16. سویدا

    عشق ممنوع

    تمام چینلز کو اسی قسم کے ڈرامے زیادہ سے زیادہ دکھانے چاہیں انتہائی قدامت پرست ہونے کی وجہ سے میری یہ رائے ہے:battingeyelashes:
  17. سویدا

    آپ کی پسندیدہ آواز۔۔۔!

    سچائی ، خلوص اور احساس کی آواز !!!!
  18. سویدا

    "آنجہانی باپ کے لیے" نثری نظم(سردیشور دیال سکسینہ : ترجمہ از اسد محمد خاں)

    احساس جذبات اور یادوں سے بھر پور بہت خوب شکریہ
  19. سویدا

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    ملا اور مولوی کا یہ فرق موجودہ دور میں تو تسلیم کیا جاسکتا ہے وہ بھی طالبان کی وجہ سے کہ انہوں نے اس ملا نام کو بد نام کردیا لیکن ایک زمانے میں ملا عالم علما لیکچرار پروفیسرز ہی کے معنی میں مستعمل ہوتا تھا اس لیے ملا اور مولوی یعنی طبقات کے بجائے شخصیات کے رویوں پر بات کی جائے تو بلا اختلاف ثمرہ...
  20. سویدا

    مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

    ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی میری فیکٹری نہیں ویسے ہی مبارک باد دیتے ہوئے پی ٹی وی کا عید کے زمانہ کا یہ ایک پرانا اشتہار یاد آگیا تھا سو اسی رنگ میں مبارک باد دے دی
Top