نتائج تلاش

  1. سویدا

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    ایک زمانے میں وی سی آر بیچ کر کلاشن کوف خریدنے کا قیمتی اور سنہری مشورہ غالبا الطاف حسین کا ہی عطا کردہ تھا
  2. سویدا

    مشن جمعہ نماز

    زبردست تصاویر اور بہترین تعارف کے ساتھ
  3. سویدا

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    متحدہ جیسی دہشت گرد جماعت طالبان کے علاوہ اور کوئی نہیں ہے بس لوگوں کو اپنی زندگی سے پیار ہے اس لیے سچ بولنے سے ہر کوئی ڈرتا ہے ورنہ متحدہ کے جو کرتوت ہیں وہ کسی سے چھپے ہوئے نہیں ہے میں بھی یہ بات یہاں کہہ سکتا ہوں محض نیٹ پر کھلے عام لوگوں کے سامنے نہیں لیکن ایک وقت وہ بھی آجائے گا کہ جب کھلے...
  4. سویدا

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    میڈیا ایک بات چھپا گیا یا دبا گیا الطاف نے دوران خطابت اینکر پرسنوں کو خطاب کرکے کہا کہ وہ حد ادب سے کام لیں اور تنقید میں زیادتی نہ کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارا کوئی آدمی کسی دن کسی اینکر پرسن کو طمانچہ رسید کردے عین اس طمانچہ رسید کرتے وقت اے آر وائے نے کوئی اشتہار چلادیا اور پھر یہ بات کہیں...
  5. سویدا

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    اب کے ایسا ہوجائے گا عوام میں کافی شعور آچکا ہے اور جو کچھ ہورہا ہے یہ آغاز ہے
  6. سویدا

    عمران خان کو خراجِ تحسین

    پی ٹی آئی اور عمران خان واقعتا تحسین کے مستحق ہیں ایک نوزائیدہ سیاسی جماعت نے تیس سے اوپر قومی اسمبلی میں سیٹس حاصل کی ایم کیو ایم اور جے یو آئی جیسی جماعتیں بھی پندرہ سے آگے نہ بڑھ سکیں اس سے بڑھ کر کامیابی اور کیا ہوسکتی ہے
  7. سویدا

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    جتنا بھی مہذب بننے یا حقیقت چھپانے کی کوشش کی جائے بالآخر سچ آشکارا ہو ہی جاتا ہے انتہائی غیر مہذب اور بازاری زبان میں تقریر سننے میں آئی
  8. سویدا

    واصف علی واصف

    بہت خوب واصف علی واصف کو جب بھی پڑھا سکون محسوس کیا
  9. سویدا

    میری خطاطی، خط ثلث میں۔۔۔۔

    بہت خوب کلک کا حق ادا کردیا
  10. سویدا

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    میری نظر میں بالکل صحیح تجزیہ پیش کیا ہے آپ نے جلد یا بدیر سب کی سمجھ آہی جائے گی
  11. سویدا

    فیس بک ٹائم لائن

    یہ ٹائم لائن شوگر کے مرض کی طرح ہے جب ایک بار لاحق ہوجائے تو جان چھڑانی مشکل ہے :)
  12. سویدا

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    پاکستانیوں کو سعودیہ سے شکایات بہت ہیں تو پھر وہاں جانے کے لیے غیر قانونی طریقے اختیار کرتے ہیں کیوں ہیں اور سب سے بڑھ کر وہاں جانے کے لیے کیوں پرتولتے رہتے ہیں باقی ہر ملک کے اپنے قوانین ہیں جن کی پاسداری بہرصورت غریب الدیار لوگوں کے لیے خاص طور پر ضروری ہوتی ہے سعودی مظالم کی داستان اپنی جگہ...
  13. سویدا

    مولانا فضل الرحمن کی کرپشن

    ویسے فضلو بھائی کی کرپشن ایک طرف ہے وہ پاکستانی سیاست کے گرو جلنے والے بہت جلتے ہیں مجھے فضلو بھائی اور الطاف بھائی کی سیاست بہت پسند ہے اور سیاسی معاملات میں دونوں کی سوچ اور ذہنیت میں کافی اشتراک پایا جاتا ہے
  14. سویدا

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    امریکہ یا امریکی قوم سے نفرت تو بہر صورت غلط طرز عمل ہے اور صرف امریکہ ہی نہیں دنیا کی کوئی بھی قوم ، ملک یا شخصیت سے نفرت کا جذبہ اچھا نہیں تاہم امریکی پالیسی سے اختلاف رائے ضرور ہے اور وہ صرف امریکہ ہی نہیں کوئی بھی ملک قوم یا شخص کی پالیسی سے اختلاف رائے ہوسکتا ہے لیکن اس اختلاف رائے کی بنیاد...
  15. سویدا

    فیس بک ٹائم لائن

    جہاں تک میری معلومات ہیں یہ ٹائم لائن مکمل طور پر ختم نہیں ہوسکتا البتہ چند ریمور سوفٹ وئیر کے ذریعے خاص آپ کے مستعمل براوزر سے ختم ہوجائے گا لیکن اگر آپ کوئی اور براوزر یا کسی اور کمپیوٹر سے آن لائن ہوں گے تو یہ چمکتا دمکتا مسکراتا آپ کے سامنے پھر کھڑا ہوگا
  16. سویدا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل شہرت بخاری کی آپ بیتی کھوئے ہووں کی جستجو کا مطالعہ جاری ہے لکھنے کا انداز اتنا دلچسپ ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی قاری صفحات کے صفحات کا مطالعہ کرتا چلا جاتا ہے،اپنی والدہ کی شفقت محبت اور ان کی موت کا تذکرہ بلاشبہ ہر انسان کو آبدیدہ کردے ، کتاب مستقل مرتب آپ بیتی نہیں ہے ، بلکہ شخصیات کے...
  17. سویدا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    گذشتہ دنوں جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز کی کتاب یہ خاموشی کہاں تک پڑھی کتاب دلچسپ ، سادہ اور بہترین اردو زبان میں لکھی گئی ہے،سمجھ نہیں آتا کہ شاہد عزیز مشرف دور میں دست راست رہے اور اب تمام باتوں کی ذمہ داری تنہا جنرل مشرف پر ڈال دی ، کتاب کے آخری ابواب پڑھ کر تو یوں لگتا ہے کہ جیسے شدت پسند مولوی...
  18. سویدا

    شیعہ سنی فسادات کو ہوا دینے کی سازش

    شیعہ سنی فساد کروانے کی بھرپور کوشش ہے اللہ پوری قوم کو متحد کرے اور تمام فتنوں اور سازشوں سے بچائے
  19. سویدا

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    ایران امریکہ کے مخالف ہے یا نہیں یہ ایک علیحدہ اور مستقل موضوع ہے باقی یہ امکان اپنی جگہ موجود ہے کہ امریکہ جس طرح جہاد کو اپنے مفاد میں استعمال کررہا ہے تو ایران کیا چیز ہے
Top