نتائج تلاش

  1. سویدا

    ایس ایم ایس سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

    پی ٹی اے سے خصوصی اجازت نامے کے بعد پانچ سو میسج ایک وقت میں بھیجے جاسکتے ہیں ورنہ سم بلاک
  2. سویدا

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    فواد صاحب یہ سوالات اب تک جواب کی تلاش میں ہیں کیا آپ کے پاس اس بارے میں کوئی وضاحت ہے اس سوال پر آپ کی خاموشی کو ہم کیا معنی دیں
  3. سویدا

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    اب جواب کچھ اس قسم کا ہوگا: کثیر المنافع حصول کے لیے چھوٹے نقصانات برداشت کرنا پڑتے ہیں اگر ان دہشت گردوں کو چھوڑدیا جاتا تو وہ معصوم انسانوں کو امریکہ سے زیادہ نقصان پہنچاتے اس اہم منطق کی وجہ سے سویلین یا بچوں کا مارے جانا کوئی معنی نہیں رکھتا
  4. سویدا

    کراچی سے تعلق رکھنے والے خطاط محمدکاشف

    کاشف ابھرتے ہوئے نوجوان خطاط ہیں کچھ سال قبل ان سے ملاقات ہوئی تھی کراچی سے ہی تعلق رکھنے والے ان کے دو ساتھی اور بھی ہیں محفوظ اور غلام مرتضی اور یہ تینوں عالمی معیار کے خطاطوں سے کسی بھی لحاظ سے کم نہیں
  5. سویدا

    فارسی سے اردو ترجمہ درکار!

    خبرے نہیں اصل لفظ یوں ہے خیرے کن اے فلاں خیر اور مہربانی کرو اے فلاں شخص
  6. سویدا

    ملالہ کا تازہ ترین وڈیو میسیج

    اللہ ملالہ کو صحت اور نوبل انعام دونوں سے نوازے
  7. سویدا

    سعودی عرب میں خفیہ ڈرون ایئر بیس 2 سال سے قائم ہے، رپورٹ

    یہ اتحاد نہیں صرف اور صرف امریکہ کی بدمعاشی ہے۔
  8. سویدا

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    اب جواب یہ آئے گا کہ حکومت عوام ہی کی نمائندہ ہوتی ہے اور عوامی ووٹوں سے ہی تشکیل پاتی ہے۔ سو اس لیے امریکی بربریت اور دہشت گردی پر صبر وبرداشت کے علاوہ عوام کے لیے کوئی راستہ نہیں ہے۔
  9. سویدا

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    یعنی آپ کی تمام باتوں اور دستاویزات سے خلاصہ یہ نکلا کہ امریکہ نے جب اور جو بھی قدم اٹھایا وہ درست ، صحیح اور عالمی مفاد میں تھا اور جس میں امریکہ کی کوئی بھی ذاتی غرض شامل نہ تھی ؟
  10. سویدا

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    فواد جو دستاویزات آپ وقتا فوقتا یہاں شیئر کرتے رہتے ہیں ان کا کوئی چنداں فائدہ نہیں ہے ، امریکہ نے ظاہری طور پر القاعدہ اور طالبان کی ہر ہر فورم پر یقینا مخالفت کی ہے لیکن پس پردہ امریکہ نے ہی ان تمام دہشت گرد عناصر کی پشت پناہی بھی کی ہے ، اب ظاہر سی بات ہے کہ امریکہ کھلے عام تو طالبان یا...
  11. سویدا

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    طالبان پاکستان اور القاعدہ کے پیچھے امریکہ خود موجود ہے طالبان سے جان بوجھ کر امریکہ مخالف بیانات دلوائے جاتے ہیں ، طالبان پاکستان دھمکیاں امریکہ کو دے رہے ہیں اور کاروائیاں پاکستان میں ہورہی ہے ،:LOL: اور پھر امریکہ کود پڑتا ہے کہ امریکی سلامتی کو خطرہ ہے یعنی پورا پاکستان امریکہ نے طالبان کے...
  12. سویدا

    امريکی حکومت کی جانب سے شام ميں انسانی بنيادوں پر امداد کا اعلان

    احسان کا بدلہ چکانے میں تمام لوازمات شامل ہیں !
  13. سویدا

    امريکی حکومت کی جانب سے شام ميں انسانی بنيادوں پر امداد کا اعلان

    امریکہ کے دل میں انسانیت کے لیے جو ہمدردی پائی جاتی ہے وہ کسی سے ڈھکے چھپی نہیں ہے کاش مسلمان بھی اسی طرح امریکی ہمدردیوں کا بدلہ دے سکتے کہ ہل جزاء الاحسان الاحسان
  14. سویدا

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    سب سے بڑا دہشت گرد امریکہ ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ وہ تمام دہشت گردی اور آئین اور قانون کے تحت کررہا ہے
  15. سویدا

    ہمارا معاشرہ اور شاہ رخ خان کو یہاں آنے کی دعوت

    تحریر میں فلم نظر آنے لگے اور آپ کے حواس کو جکڑ لے کالم نگاروں میں یہ خاصیت صرف جاوید چوہدری کو حاصل ہے
  16. سویدا

    امريکی حکومت کی جانب سے شام ميں انسانی بنيادوں پر امداد کا اعلان

    اللہ امریکہ کو اس بہترین انسانی خدمات پر جزائے خیر عطا فرمائے اور اہل شام کو اس کی قدر دانی کی بھی توفیق عطا کرے
  17. سویدا

    حوا زادی..........فلک شیر

    بہت خوب یاد رکھنے کا شکریہ
  18. سویدا

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    امریکہ کی مثال اس مشرقی ساس کی سی ہے جس نے کرنی تو اپنی مرضی کی ہے لیکن دنیا کو دکھانا یہ ہے کہ وہ بیک وقت بہو اور بیٹی کے ساتھ یکساں عدل وانصاف کا معاملہ کررہی ہے اور بظاہر وہ تمام قانونی ضابطے پوری بھی کرتی ہے لیکن در حقیقت وہ صرف اپنی من مانی کررہی ہوتی ہے اور وہ بھی اس انداز سے کہ کوئی اس پر...
  19. سویدا

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    برادرم فواد جس بات کو آپ مضحکہ خیز فرمارہے ہیں اس سے زیادہ تو آپ کی وضاحت قابل تبسم ہے آسان سی بات یہ ہے کہ کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا تو پڑتا ہے اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ چٹ بھی اپنی اور پٹ بھی اپنی !!
  20. سویدا

    کیا کمپیوٹر خطاطوں کا نام و نشان مٹادیں گے؟

    عام خطاط تو واقعی متاثر ہوئے ہیں اور ہوں گے لیکن بہرحال بڑے ماہرین فن خطاط کی بہرصورت ضرورت رہے گی
Top