نتائج تلاش

  1. سویدا

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بد دعا نہیں خواہش اور چاہت ضرور ہے کہ زرداری بدستور رہیں تو مزہ آئے گا
  2. سویدا

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    تمام بحث کا خلاصہ یہ نکلا کہ موسیقی اور میوزک حرام ہے البتہ دف جائز ہے :battingeyelashes:
  3. سویدا

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    گمنامی تو واقعی بہت بہتر ہے لیکن شیخ الاسلام جس میدان میں ہیں وہاں خبروں میں اِن رہنا ہی اصل ہے اور کامیابی ہے
  4. سویدا

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    تمام سیاسی قائدین وجماعتیں اس وقت طاہر القادری کو ملنے والی توجہ کی وجہ سے شدید حسد کا شکار ہیں سیاسی قائدین کے علاوہ مذہبی رہنما بھی اس حسد میں ساتھ شامل ہے
  5. سویدا

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اللہ نہ کرے کہ زرداری یا رحمان ملک جائیں دونوں اس طرح اپنے عہدوں پر دائم وقائم رہیں
  6. سویدا

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    یہ وقت بتادے گا جب علامہ اپنی ماورائی شخصیت اور کردار کے ذریعے ناممکن کو ممکن بنادیں گے باقی سب سے بڑی مثال سب کے سامنے ہے علامہ نے میدان تو مار ہی لیا ہے پرنٹ ، الیکٹرانک ، سوشل ہر قسم کے میڈیا کی مکمل توجہ علامہ پر ہی مرتکز ہے اور کونسی مثال چاہیے
  7. سویدا

    دودھ اور cheese چیز کی پرائس کیا ہے پاکستان میں ۔ پیزے والا

    خون تو ہمارے ہاں بہت سستا ہے
  8. سویدا

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    میں فقط اصولی باتیں کرتا ہوں مثالیں خود تلاش لیا کریں نا :battingeyelashes:
  9. سویدا

    ہی ہی ہی :D

    ہر کام خوشی کے لیے نہیں کیا جاتا کچھ کام ویسے ہی یا ایویئیں کرلیے جاتے ہیں جیسا کہ میرا فضول سا جواب
  10. سویدا

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    آئین، جمہوریت اور امن کی طاقت سے 18 کروڑ عوام کو حقوق دلاوں گا : ڈاکٹر طاہرالقادری شیخ الاسلام اپنی ناقابل تسخیر روحانی طاقت ومکاشفات کے ذریعے ہر ناممکن کو ممکن بنانے کی مکمل اہلیت وصلاحیت رکھتے ہیں
  11. سویدا

    دودھ اور cheese چیز کی پرائس کیا ہے پاکستان میں ۔ پیزے والا

    مجھے قیمت نہیں پتہ ویسے آپ کی طرف کھویا کیا حساب مل رہا ہے ؟
  12. سویدا

    ہی ہی ہی :D

    جنہوں نے ووٹ نہیں دیا وہ بھی برابر کے شریک ہیں :battingeyelashes:
  13. سویدا

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    خلاصہ یہ ہے کہ طاہر القادری جو کررہے ہیں وہ صحیح ہے :battingeyelashes:
  14. سویدا

    پی پی کا طاہر القادری سے مذاکرات کا فیصلہ، رحمان ملک ملاقات کرینگے

    اچھی خاصی دل چسپ فلم چل رہی ہے سسپنس اور ایکشن سے بھر پور
  15. سویدا

    ڈاکٹر طاہر القادری نے تمام سیاسی راہنماوں کو مباحثہ کا چیلنج دے دیا!

    علامہ قادری کا مباحثہ فضل الرحمن سے موزوں رہے گا اور مولانا فضل بسبب موزون ہونے کے بازی لے جائیں گے
  16. سویدا

    ممکن ہےتحریک انصاف اور طاہر القادری مستقبل میں اکٹھے ہوجائیں،عمران خان

    ممکن تو یہ بھی ہے کہ پی پی پی اور ایم کیو ایم متفقہ طور پر شیخ الاسلام کی چھتری تلے ہوکر ان کے حلقہ ارادت میں شامل ہوجائیں
  17. سویدا

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    شیخ الاسلام کو غدار کہنے والا خود غدار ہے علامہ صاحب ایک محب وطن اور پیدائشی پاکستانی ہیں محض کاغذ کے ایک پھرے کی بنیاد پر آپ کسی کی قومیت اور رنگ ونسل کو نہیں بدل سکتے کینیڈین شہریت ہونے سے کیا ان کے خون میں دوڑنے والی پاکستانیت ختم ہوجائے گی
  18. سویدا

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    دنیا کسی حال میں خوش نہیں ہے ایم کیو ایم جلسہ کرے تو کرائے کے لوگ زبردستی اٹھاکر لے آئے عمران خان جلسہ کرے تو ایجنسیوں کا ہاتھ اسفندیار ولی جلسہ کرے تو بے روزگار فارغ عوام مذہبی شخصیت جلسہ کرے تو مدرسے کے طلبہ
  19. سویدا

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    بہت خوب دلیل دی آپ نے یعنی موسیقی میں اس لیے ہدایت ہے کہ غیر مسلم نصرت فتح علی خان کے کلام کو سن کر جھوم اٹھے میرا نفس بھی جھوم اٹھا :battingeyelashes:
  20. سویدا

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    دلچسپ موضوع ہے بقیہ کا انتظار ہے
Top