نتائج تلاش

  1. سویدا

    وزیر ریلوےغلام احمد بلور نے دی "گالی"

    جس نے گالی دی ہے وہ اپنے عمل کا خود ذمہ دار ہے اس نے گالی دی اور ہم لسانی یا سیاسی تعصب کو ہوا دیں کوئی فرق نہیں !!!!!
  2. سویدا

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    یو ٹیوب کو بند کرنے کا کوئی فائدہ نہ پہلے تھا نہ اب ہے اور نہ ہی اس سے کوئی فائد ہوگا سو جذباتی اور نادان عوام کے حکمرانوں سے اسی قسم کے فیصلے کی توقع کی جاسکتی ہے
  3. سویدا

    ایک اور جھوٹی کہانی (کالم از رؤف کلاسرا)

    پاکستانی سیاست ایک فلم ہے اور سیاسی شخصیات اس کے مختلف کردار سو اس میں جذبانی اور سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے جس طرح ایک فلم پر تجزیہ اور تبصرہ ہوتا ہے جس کے نتیجے میں کوئی اختلاف بحث یا لڑائی نہیں ہوتی اسی طرح پاکستانی سیاست اور سیاست سے جڑی ہوئی شخصیات کو لینا چاہیے
  4. سویدا

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    عقل کا کسی بھی کھانے سے (خواہ بادام ہوں یا ٹھوکر یا دھوکہ) تعلق نہیں ہے عقل غور ، فکر اور تدبر کے ذریعے تدریجا بڑھتی چلی جاتی ہے
  5. سویدا

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    شاورما کراچی میں بھی بہت اچھے ملتے ہیں کئی جگہوں پر
  6. سویدا

    عطاء الحق قاسمی کی ”یہ شادی نہیں ہوسکتی“!

    یہ تو بدیہی بات ہے ہر سوچ اور رائے سے اختلاف ممکن ہے حتی کہ آپ کی سوچ اور میری اس رائے سے بھی اختلاف ناممکن نہیں :battingeyelashes:
  7. سویدا

    عطاء الحق قاسمی کی ”یہ شادی نہیں ہوسکتی“!

    علامہ قادری سے متعلق عطاء الحق کے گذشتہ کالم کی طرح یہ بھی ایک بہترین مثالی اور لاجواب کالم ہے
  8. سویدا

    عطاء الحق قاسمی کی ”یہ شادی نہیں ہوسکتی“!

    عطاء الحق قاسمی بالکل میری طرح لکھنے لگ گئے ماشاء اللہ سے :battingeyelashes:
  9. سویدا

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    ارے میرے پیارے بھائی بار بار جبھی تو ایپل آئی پیڈ کی مثال دے رہا ہوں کہ بغیر کی بورڈ والا چاہیے سلائیڈر والا نہیں ونڈوز 8 پروفیشنل ہو جس میں
  10. سویدا

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    کسی بھی معاملے پر رائی زنی سے متعلق بہتر ہے کہ اس کو خود دیکھ لیا جائے جانچ پڑتال کرلی جائے
  11. سویدا

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    ونڈوز 8 پروفیشنل میں ٹچ پیڈ کسی کے علم میں ہے سرفیس کے علاوہ جو قیمت میں سستا بھی ہو اور معیاری بھی میں ٹیبلٹ پی سی نہیں چاہ رہا بلکہ ایپل آئی پیڈ کی طرح کا ٹچ پیڈ جس کا او ایس ونڈوز 8 پروفیشنل ہو
  12. سویدا

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    ان پیج والے اگر غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں تو وہ جانیں اللہ جانے ہم کسی کی نیت پر شبہ نہیں کرسکتے جس دن ان کے اخراجات نکل آئیں گے وہ ان پیج کو فری کردیں گے ہم ظاہر کے مکلف ہیں دلوں کا حال اللہ جانتا ہے اور قبر کا حال مردہ
  13. سویدا

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    اللہ کریم آپ کی مشکلات کو آسان فرمائے اور مطلوبہ اہداف ومقاصد مکمل کرے ان پیج نے اردو کے لیے جو خدمات انجام دی ہیں وہ رہتی دنیا تک یاد رہیں گی کمپیوٹر پر اردو کے حوالے سے ایک مکمل اور بہترین سوفٹ وئیر کی تخلیق یقینا بہت بڑا کارنامہ تھا یہ ٹھیک ہے کہ آج اوپن سورس کام کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے ان...
  14. سویدا

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    مائیکروسوفٹ سرفیس ونڈوز 8 آر ٹی ورژن ریلیز کیا گیا ہے سرفیس ونڈوز 8 پروفیشنل ابھی تک لانچ نہیں کیا گیا
  15. سویدا

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    سرفیس پروفیشنل میں 128 جی بی تک بھی دستیاب ہوگا مائیکروسوفٹ کی ویب سائٹ پر پڑھا تھا میں نے
  16. سویدا

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    بھائی الفاظ کے ہیر پھیر میں مت پڑا کریں :battingeyelashes: باقی عربی زبان ہے بچہ دے یا انڈا بہر صورت گنجائش موجود ہے
  17. سویدا

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    بھائی میں آئی نہیں ہوں ، آیا ہوں :battingeyelashes: آیا سے پھر آپ تانیث نہ سمجھ بیٹھیں کہیں باقی امام کا لفظ عرف عام میں استعمال کیا ہے کیونکہ انہیں عرف عام میں امام خمینی ہی کہا جاتا ہے اگر آپ کو امام کے لفظ سے اختلاف ہے تو میں نے علامہ قادری بھی لکھا تھا آپ نے اس پر تنقید نہ کی لہذا اس کو...
  18. سویدا

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    علامہ قادری صاحب ان شاء اللہ اہل پاکستان کے لیے امام خمینی کی طرح نوید انقلاب ثابت ہوں گے
  19. سویدا

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    ایک طویل عرصے سے اسی کا انتظار کررہا ہوں بالآخر دل کو بہلانے کے لیے یا بطور تسلی یہاں پوسٹ کی شاید کوئی اور چیز کا پتہ لگ جائے یا کوئی مفید معلومات مل جائے بہرحال سرفیس کا انتظار اپنی جگہ باقی ہے
  20. سویدا

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    میں ایپل آئی پیڈ کے انداز میں ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ اسکرین پیڈ چاہ رہا ہوں مائیکروسوفٹ کا سرفیس ونڈوز 8 پروفیشنل پتہ نہیں کب لانچ ہوگا قیمت اور کمنگ سون تو ویب سائٹ پر لکھا آرہا ہے لیکن منظر عام پر کب آئے گا یہ پتہ نہیں ونڈوز 8 پروفیشنل میں کیا سرفیس کے علاوہ بھی ٹچ پیڈ موجود ہیں اس بارے میں...
Top