نتائج تلاش

  1. سویدا

    کیا انپییج میں نیا فونٹ انسٹال کیا جاسکتا ہے؟

    اگر ان پیج لیٹسٹ یعنی یونی کوڈ ورژن ہے تو کنٹرول پینل میں جاکر اپنا بنایا ہوا فونٹ انسٹال کرلیں وہ ان پیج میں بھی آجائے گا اور اگر پرانا ان پیج ہے تو اس کا طریقہ کار تھوڑا الگ ہے
  2. سویدا

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    یعنی بیرون ممالک میں وہ اپنی ساکھ اور شخصیت کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوشش اور جدوجہد سے صاف انکار گئے اور پاکستانی عوام کے سامنے انہوں نے اس کا واضح اقرار کیا
  3. سویدا

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    مرسلہ ویڈیو کو دیکھ کر جو بات ظاہر ہوئی وہ یہ کہ اس ویڈیو میں طاہر القادری صاحب کے حرمت وتوہین رسالت قانون کے حوالے سے ایک تضاد اور دوغلی پالیسی کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے غیر ملکی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے وہ وضاحت اور صراحت کے ساتھ یہ فرمارہے ہیں کہ میں نے توہین رسالت قانون کے بنانے میں...
  4. سویدا

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو !!!!!!!!!!
  5. سویدا

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    مانیں یا نہ مانیں لیکن ان پیج بہرحال پہلی محبت کی طرح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :battingeyelashes: ان لوگوں کے لیے ستانوے اٹھانوے کی دھائی سے کمپیوٹر اور اردو سے وابستہ ہیں
  6. سویدا

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    انتہائی معذرت خواہ ہوں کہ آج ہر بات کے لیے ثبوت اور دلائل تحقیق کے ساتھ میسر آرہے ہیں اللہ خیر کرے :battingeyelashes:
  7. سویدا

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    اس ویڈیو کا عنوان اگرچہ سوشل میڈیا کا استعمال ہے لیکن اس میں یہ بات بھی وضاحت کے ساتھ کہی گئی کہ بی بی سی کا کوئی بھی صحافی خواہ کسی بھی ملک میں ہو اس کے لیے غیر جانب داری ضروری ہے اس ویڈیو کو مکمل دیکھیے غور سے...
  8. سویدا

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    بی بی سی کا کوئی بھی صحافی خواہ دنیا کے کسی بھی ملک سے تعلق رکھتا ہو اس کے لیے بی بی سی کی طرف سے غیر جانب دار رہنے کا حکم ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو کہیں کا بھی کارکنان کے لیے اس غیر جانب داری کا ڈھنڈورا بی بی سی نے ہی کیا ہے آپ بھی اس کو ملاحظہ فرمایے اس صفحہ پر ویڈیوز ہیں کچھ اس کو بھی دیکھیے...
  9. سویدا

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    ویسے مولوی نے فتوی کا جواب بڑا زبر دست لکھا ہے ۔۔۔۔۔ ایسا لگ رہا ہے عطاء الحق قاسمی نے جواب لکھا ہو :battingeyelashes: تفقہ اور احتیاط کی انتہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مخالف وموافق ہر ایک پڑھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھڑک اٹھے ہر بار پڑھ کر الگ ہی مزہ آرہا ہے جواب پو لیو وغیرہ مختلف قسم کی...
  10. سویدا

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    لیکن بی بی سی کی جانبداری دیکھیے کہ خبر بھی کتنی مبہم لگائی کہ ’’شہریت کی منسوخی‘‘ مجہول اور مبہم عنوان اور بی بی سی کی طرف سے ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے غیر جانب داری کا
  11. سویدا

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    بی بی سی کی طرف سے اس خبر کے جاری ہونے کے بعد لگتا ایسا ہے کہ اب برطانیہ سے رخصتی ہے لیکن آمد پاکستان بھی نہیں ہے بلکہ دبئی یا جنوبی افریقہ کا رخ ہوگا
  12. سویدا

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    یہاں آپ میری بات اور موقف نہیں سمجھ رہے جاہل ملا اور فضول مدرسہ کی کیا سمجھیں گے :) بہرحال تمام بحث وتحقیق اور وضاحت کے بعد اب ملا کے خلاف جو بھی بولیں میں آپ کے ساتھ ہوں لیکن مخالفت میں بھی عدل وانصاف ہونا چاہیے طالبان نہیں بن جانا چاہیے
  13. سویدا

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    پولیو کے قطرے پلائے جائیں یا نہیں یہ ایک الگ بحث ہے میں نے اس پر کچھ نہیں کہا اور نہ ہی اپنی کسی رائے کا اظہار کیا ہے میرا مدعا صرف اتنا تھا کہ وہ جس مضمون کو ادارے کی طرف منسوب کررہے ہیں وہ ادارہ کی رائے نہیں ہے اور نہ ہی ادارہ کی طرف سے تحریر کردہ ہے ادارہ کا موقف ان کے فتوی میں درج ہے...
  14. سویدا

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    البتہ کہانی ناول افسانوں میں بھی احتیاط کے پیش نظر یہ بات لکھی جاتی ہے کہ اس واقعہ کہانی یا ناول کے تمام کردار و واقعات فرضی ہیں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. سویدا

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    میں دفاع نہیں کررہا کسی کا بھی تحقیق کی بنیاد پر بات کی ہے ، آپ نے ایک مضمون کو ادارے کی طرف منسوب کردیا جبکہ وہ مضمون کئی جگہ شائع ہوچکا ہے ادارہ کی رائے اور فتوی الگ ہے جو میں نے پیش کردیا باقی رسائل وجرائد اور بچوں کی کہانیاں !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! کوئی مقابل نہیں دور تک بلکہ بہت...
  16. سویدا

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    اور جسے آپ شک وشبہ فرمارہے ہیں وہ تو احتیاط کی بات کہی ہے کہ اگر تحقیق سے واقعی یہ بات ثابت ہوجائے کہ اس میں کوئی نقصان ہے تو اس صورت میں کوئی بھی صحیح نہیں کہے گا زاویہ نگاہ اور سوچ سوچ کی بات ہے انہوں نے احتیاط سے یہ بات لکھی جو آپ کو بری لگ گئی
  17. سویدا

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    رسائل وجرائد میں ہر قسم کی رائے اور مضامین شائع ہوتے ہیں ضروری نہیں کہ ادارہ ، اخبار ، رسالہ یا انتظامیہ اس رائے سے متفق ہو آپ نے کچھ عجلت سے کام لیا اور نیچے حوالہ پر نظر نہ ڈالی میں نے تلاش میں جاکر سرچ کیا تو فتوی سامنے نکل آیا سو اگر آپ کو برا لگا تو معذرت خواہ ہوں لیکن بہرحال پولیو کے...
  18. سویدا

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    ادارے کا ذاتی موقف اور فتوی آپ کے سامنے ہے اب آپ جو بھی فیصلہ کریں
Top