نتائج تلاش

  1. م

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    یہ مجھے یہاں کھیلے جانے والے کھیلوں کی سمجھ نہیں آئی شاید حروف تہجی کی ترتیب سے گفتگو کو آگے بڑھانا ہے. بہر حال بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
  2. م

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    استاد گرامی آپ کی موجودگی سے استفادہ کرنا چاہتا ہوں. "برکت" کا وزن بتا دیں نوازش ہوگی. ر پر زبر ہے کہ نہیں؟
  3. م

    چند سوالات

    تھینکس آ لاٹ
  4. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آ کے گرا تھا ایک پرندہ لہو میں تر تصویر اپنی چھوڑ گیا ہے چٹان پر (شکیب جلالی)
  5. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    الہی! کیوں نہیں اٹھتی قیامت، ماجرا کیا ہے؟ ہمارے سامنے پہلو میں وہ دشمن کے بیٹھے ہیں (دی ون اینڈ اونلی مرزا داغ دہلوی)
  6. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    تھی ایک زندگی کے برابر وہ ایک رات اس رات کو بسر کیا اور تا سحر کیا (عبید اللہ علیم)
  7. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ مرے خوں کا کرشمہ تھا کوئی مقتل میں اور دو چند فروزاں ہوا تلوار کا رنگ (اظہر مقصود)
  8. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حل نکالا ہے یہ اداسی کا اب مکمل اداس رہتا ہوں اچھا تو اگلا لفظ بھی شعر میں سے ہو مکمل
  9. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یا رب مرے ایمان کا سودا نہ ہو سکے ہاتھوں پہ رکھ رہے ہیں مرے ماہ و آفتاب (محمد سعید اظہر)
  10. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وہ جو میرے پاس سے ہو کر کسی کے گھر گیا ریشمی ملبوس کی خوشبو سے جادو کر گیا (منیر نیازی)
  11. م

    چند سوالات

    شکریہ استاد گرامی میں نے سوچا آپ کی نظر کرم اب اس دھاگے پر شاید نہ پڑے اس لیے انتظار کے بعد ایک نیا دھاگہ تخلیق کر دیا جس کے معذرت خواہ ہو. ڑ کی شرط اور اس سے پہلے حرف پر زبر کی قید کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی پوچھا تھا. بڑھنا میں اگرچہ ھ لا وزن ہے پھر بھی پوچھنا مناسب لگا کہ اس کا کوئی ایفیکٹ تو نہیں.
  12. م

    چند سوالات

    اساتذہ کرام سے گذارش ہے کہ "مزین" کا وزن و تلفظ بتا دیں. میں اسے فعولن پر وزن کرتا ہوں لیکن دل میں کھٹکا سا ہوا کہ یہ مفعولن یا مزمل کے وزن پر تو نہیں؟ اور کیا "لڑنا" اور "بڑھنا" قوافی ہو سکتے ہیں؟
  13. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شمشاد بھائی معاف کیجیے گا آپ کا "درد" دیکھ نہ پایا. خنجر چلے کسی پہ، تڑپتے ہیں ہم امیر سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے اگلا لفظ "قامت"
  14. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بعد مرنے کے مری قبر پہ آیا وہ میر یاد آئی مرے عیسی کو دوا میرے بعد
  15. م

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بکھرے رخ روشن پہ جو ہیں گیسوئے شب رنگ نکلا ہے ترے حسن دل آرا کا غضب رنگ
  16. م

    چند سوالات

    استاد گرامی کیا "لڑنا" اور "بڑھنا" کسی مطلع کے قوافی بندھ سکتے ہیں؟
  17. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اچھا تو یہ بات ہے. لیجیے اب ی کا شعر یاد ماضی سے بڑا کرب نہیں ہے کوئی میرے گزرے ہوئے لمحوں کو صدا دی جائے ان سے بچھڑے ہوئے مایوس کھڑے ہیں ایسے جیسے دیوار پہ تصویر لگا دی جائے اس فسانے پہ یقیں کون کرے گا یارو یہ کہانی ہے محبت کی، بھلا دی جائے اب تو میں دار سے مانوس ہوا جاتا ہوں اب کسی اور طریقے سے...
  18. م

    تم مجھے بھول جاؤ گے صاحب؟

    میری حالت ہے دیکھنے والی دیکھنے بھی نہ آؤ گے صاحب؟ واہ کیا اچھا شعر ہے محاورے نے داغ کی یاد دلا دی برجستگی سے بھرپور کلام ہے
  19. م

    چند سوالات

    نہیں کھیل اے داغ! یاروں سے کہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
Top