استاد محترم
"کافر" کو عربی میں ف کی زیر کے ساتھ پایا جاتا ہے
جبکہ اردو میں اسے در، پتھر وغیرہ کے ساتھ مقفی کیا جاتا ہے.
برائے کرم اس لا علمی سے نجات دلائیں کہ یہ کیا چکر ہے.
شکریہ
بھائی پہلے مصرع کی ہے سے گڑبڑ لگتی ہے
....
....
نبض کیوں دیکھے ہے قاتل؟ ہم تو کب کے مر چکے...
گر دھڑکتا ہے تو دھڑکے، ہے دھڑکنا دل کا کام
(سپاہی میر خائف)
وہ شمع رخ ہے فروزاں خدا خدا کرکے
ہوئے ہیں دید کے ساماں، خدا خدا کر کے
اسی کے ہاتھوں دریدہ ہوا یہ دل کے ساتھ
کھلا نصیب گریباں خدا خدا کر کے...
کیا اچھی غزل ہے فاتح بھائی واہ واہ
"شمع رخ" کیا ترکیب ڈھونڈی ہے
کیا کہنے آپ کے...