نتائج تلاش

  1. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ جو مسکان ہے حشر سامان ہے (شعیبی)
  2. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت میں کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سر دارا (اقبال) پاؤں
  3. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے اک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا (منیر نیازی)
  4. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اک نو بہار ناز کو تاکے ہے پھر نگاہ چہرہ فروغ مے سے گلستاں کیے ہوئے (غالب)
  5. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دائم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میں خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہوں میں (غالب) خاک
  6. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    زحال بھائی میں مصروف ہو گیا تھا لیکن It doesn't mean کہ مجھے زلف سے محروم کر دیا جائے ....... ....... سوتے ہوئے جو زلف گرہ گیر کھل گئ بستر کی سلوٹوں میں مہکنے لگے گلاب... (اظہر سعید)
  7. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے اب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے (فراز)
  8. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آگ ہے، اولاد ابراہیم ہے، نمرود ہے کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے؟؟ (اقبال) نمرود
  9. م

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    fahim and موجو بھائی Thanks a lot to both of you
  10. م

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    سرگزشت اپنی کس اندوہ سے شب کہتا تھا سو گئے تم، نہ سنی آہ! کہانی اس کی...
  11. م

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    جی حضور اپنی لا علمی و کج فہمی اور کچھ سیکھنے کی ہوس نے آپ کے دربار لا کھڑا کیا
  12. م

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    وعلیکم السلام شکریہ جناب
  13. م

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا...
  14. م

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    ایک دن خوش قسمتی یا بد قسمتی سے علم عروض پر آپ کی تحریر، جس میں ہجوں کے تعارف سے آغار کیا گیا تھا، کھل گئ اور خود بخود پڑھی جانے لگی اور پھر ایک ہی نشست میں تمام تحاریر بحر ہزج سمیت، پڑھی جاتی چلی گئیں اور کاشانۂ اردو ایک بنے بنائے شاعر سے خالی ہوتا چلا گیا. "ایک نعمت بھی یہی، ایک قیامت بھی یہی...
  15. م

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    یہ فروری 2012 کے بعد کا ذکر ہے جب نیٹ پر کوئی غزل تلاشتے ہوئے استاد محترم جناب محمد وارث کے بلاگ پر جا پہنچے. غزل سے مستفیض تو ہوئے پر ہر شعر کے ساتھ عربی اور ریاضی پر مبنی کچھ تفصیل بھی مجود پائی جسے غیر ضروری اور غیر متعلقہ گردانتے ہوئے نظر انداز کر دیا گیا. پھر بسا اوقات اشعار کی تلاش میں وہاں...
  16. م

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ نیٹ پہ حادثاتی طور پر علم عروض پر مبنی ایک انتہائی ضخیم مضمون کھل گیا جو شاید عروض کی تاریخ پر مبحث تھا، جس کی سمجھ تو نہیں آئی پر اتنا پتا چل سکا کہ شاعری کے بارے میں ہے اور شاعری سکھانے کی باتیں ہو رہی ہیں، شدید گھبراہٹ ہوئی، دل ڈوبتا محسوس ہوا، سو فورا نظریں ہٹائیں اور...
  17. م

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    (آج بھی وہ لمحات یاد آتے ہیں ہیں تو رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں، وہ تو قسمت اچھی تھی ورنہ انڈے ٹماٹر نہ سہی لاتیں، گھونسے اور دھکے کھانے کا شرف تو فی البدیع حاصل کیا جا سکتا تھا) ہوا یوں کہ کسی غیر کالج کا طالب علم ہونے کی پاداش میں ہمیں اجازت نہ مل سکی. اپنی ریجکشن کا افسوس تھا لیکن یہ سوچ کر خود...
Top