نتائج تلاش

  1. م

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    نظم ان کی اچھی ہے حسیں ہاتھ کے گنگن والی اور ایک یہ شعر بھی پسند ہے مجھے "تب کہیں جا کے کھلی مجھ پہ حسینوں کی زباں جب شب وصل مرے جسم سے گویا ہوا لمس" لیکن "برکت" والے قافیے نے دل کھٹا کر دیا
  2. م

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    فیصل آباد کو کہا جاتا ہے حضور آپ کو اچھا لگا ہے تو "میں اپنے آپ کو بہتر دکھائی دینے لگا" آپ کی ذرہ نوازی ہے حضور
  3. م

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ایسی بات ہے تو جلدی کریں شمشاد بھائی وی آل آر ویٹنگ فار دا کیک، بڑا والا
  4. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    حسن کی تاثیر پر غالب نہ آ سکتا تھا علم اتنی نادانی جہاں کے سارے داناؤں میں تھی (اقبال)
  5. م

    چند سوالات

    استاد گرامی "انگشت" کا وزن و تلفظ بتا دیں
  6. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یوں عرق جلوہ گر ہے اس مونھ پر جس طرح اوس پھول پر، دیکھو!!! (میر تقی میر)
  7. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اور فراز چاہییں کتنی محبتیں تجھے؟ ماؤں نے تیرے نام پر بچوں کا نام رکھ دیا بچہ
  8. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نوازش ہائے بے جا دیکھتا ہوں شکایت ہائے رنگیں کا گلہ کیا؟ ‏ نگاہ بے محابا چاہتا ہوں تغافل ہائے تمکیں آزما کیا؟؟ ‏ تغافل پیشگی سے مدعا کیا؟ کہاں تک اے سراپا ناز "کیا کیا؟؟" (غالب خستہ)
  9. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خواب میں ایک شکل تھی مرے تو تو اس سے بھی خوبصورت ہے... (عبید اللہ علیم) شکل
  10. م

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    جی شمشاد بھائی ضرور پاکستان کے مانچسٹر میں مقیم ہوں بی کام کیا پچھلے برس اور اب "سی ایم اے" میں پڑھتا ہوں یعنی I.C.M.A.P (FSD) کا طالبعلم ہوں. شعر سے لگاؤ کچھ اتنا پرانا نہیں، یہی لگاؤ اردو ویب پر کھینچ لایا ہے. مڈل کے بعد تین سال تک ایک نور ہدایت کے سر چشمے سے فیض یاب ہونے کی اپنی سی کوشش کی...
  11. م

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    لیکن اب تو وقت گزر گیا "ہو گئے موئے سیاہ، موئے سفید" بہر حال سرکاری ٹی وی انھیں راس ہے سو کیوں اکاؤنٹنگ کے خار زار میں بھٹکتے پھریں
  12. م

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    پر اتنا بڑا کیک خریدنے کی ضرورت ہی کیا ہے رہنے دیں
  13. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر سر پر خیال یار کی چادر ہی لے چلیں (ناصر کاظمی)
  14. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سلسلہ فتنۂ قیامت کا... تیری خوش قامتی سے ملتا ہے (جگر) قامت
  15. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یاد کو تیری ٹوٹ کے چاہا دل کو خوب سزا دی ہم نے
  16. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آتی ہے نیند کم ذرا آتے نہیں ہیں خواب ہونے کو ہے غروب کیا ماہ شب شباب (سعید اظہر)
  17. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ کس کے دست کرم نے سہلایا؟؟ درد کچھ اور بے پناہ ہوئے (سعید اظہر)
  18. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    موت کا انتظار باقی ہے آپ کا انتظار تھا، نہ رہا... (فانی بدایونی) موت
  19. م

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    آپ محشر میں بنیں قول کے سچے، کیا خوب... انگلیاں اٹھیں گی، 'وہ آئے مکرنے والے..' (مرزا خان داغ)
Top