جہاں بچے سبزی نہیں کھاتے ۔۔۔۔ انہیں بنانی نہیں آتی۔۔۔ اور معذرت کے ساتھ کچھ لوگوں کی غلط فہمی ہوتی ہے کہ ہمارے گھر سبزی اچھی بنتی ہے ۔۔۔میرے گھر میں گوشت اگرچہ مہینوں بعد نہیں پر ہفتوں بعد آتا ہے میرے بچے بینگن سے لے کر بھنڈی مونگرے سب شوق سے کھاتے ہیں ، کسی بھی سبزی کو گوشت یا چکن میں بنانے کی...
سوز فراق یار میں مرنا نہیں کمال
مر مر کے ہجر یار میں جینا کمال ہے
اور کیا یہ شعر بھی اسی غزل کا ہے یا کسی دوسرے کا
مرنا تو اس جہان میں کوئی حادثہ نہیں
اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے