نتائج تلاش

  1. فائزہ افنان

    ناگہانی آفات

    ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے- خوب غور سے دیکھا تو وہ چوهےدانی تھی- خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھواڑے میں جا کر کبوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوهےدانی آ گئی...
  2. فائزہ افنان

    چاکلیٹ کوکونٹ کیک

    اتنا اچھا کہ یہی کیک کھانے کو جی کرتا ھے بہرحال میں بھی ٹرائی کرکے دیکھوں گی
  3. فائزہ افنان

    نکل ہی آتی ہے کوئی نہ کوئی گنجائش کہیں کوئی بھی کسی کا آخری پیار نہیں ہوتا...!

    نکل ہی آتی ہے کوئی نہ کوئی گنجائش کہیں کوئی بھی کسی کا آخری پیار نہیں ہوتا...!
  4. فائزہ افنان

    کاش نوازشریف اور زرداری بھی سرگودھا والے پیر کے مرید ھوتے توآج پاکستان ️ میں بھی سکون ہوتا

    کاش نوازشریف اور زرداری بھی سرگودھا والے پیر کے مرید ھوتے توآج پاکستان ️ میں بھی سکون ہوتا
  5. فائزہ افنان

    مُحبت

    ایک شخص نے ایک خوبصورت لڑکی سے شادی کی - چند عرصہ بعد اس لڑکی کو ایک بیماری لگ گئی جس سے اسکی جلد متاثر ہونی لگی اور چہرے کی خوبصورتی بھی روز بروز کم ھوتی گئی ایک دن اسکے شوہر کو کسی کام کے سلسلے میں سفر پرجانا پڑا، واپس آتے ہوئے اسے حادثہ پیش آیا جس سے اسکی دونوں آنکھیں کی بینائی چلی گئی۔ ادھر...
  6. فائزہ افنان

    سیاست

    ذرا سی مشق کرے بے ضمیر بن جائے تو کیا عجب ہے کہ انساں وزیر بن جائے جو کام چور ہو بچے کرائے پر لے لے انہیں صدائیں سکھا لے فقیر بن جائے جوان رند جو ہو روزگار سے محروم مرید مجمع کرے اور پیر بن جائے کچھ اختیار ہو کچھ پگڑیاں اچھالنے کو اینکر سےبھی پھر تو مدیر بن جائے وہ بدگماں ہیں ولایت کی بیوی...
  7. فائزہ افنان

    موتی کے بھاؤ بِک گئے مٹی کے سب دئیے بستی میں --آفتاب کے ڈھلنے کی دیر تھی

    موتی کے بھاؤ بِک گئے مٹی کے سب دئیے بستی میں --آفتاب کے ڈھلنے کی دیر تھی
  8. فائزہ افنان

    گلابی عینک

    اﯾﮏ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺍﻣﯿﺮ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ . ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﺗﻨﺎ ﭘﯿﺴﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ . ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺗﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﺭﺩ . ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﺌﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ . ﻟﯿﮑﻦ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ . ﺍﺱ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﭘﯿﭽﮭﺎ ﭼﮭﮍﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ...
  9. فائزہ افنان

    آ پ پنجابی ھے نہ بات مانے کی بجائےبات گھمارھے ھیں اعتراض کرنے سے اعتراف کر لینا انسانیت ھے

    آ پ پنجابی ھے نہ بات مانے کی بجائےبات گھمارھے ھیں اعتراض کرنے سے اعتراف کر لینا انسانیت ھے
  10. فائزہ افنان

    بے نظیر - زولفقار علی بھٹو -جونیجو -جتوئی اور بھی ھے

    بے نظیر - زولفقار علی بھٹو -جونیجو -جتوئی اور بھی ھے
  11. فائزہ افنان

    پنجاب کے شہر ملتان سےانکا تعلق ھے مگر سندہ کی پارٹی سے متخب ھوئے !

    پنجاب کے شہر ملتان سےانکا تعلق ھے مگر سندہ کی پارٹی سے متخب ھوئے !
  12. فائزہ افنان

    نوازشریف اینڈیوسف رضاگیلانی

    نوازشریف اینڈیوسف رضاگیلانی
  13. فائزہ افنان

    نیند ھے کہ --- رات بھر نہیں آتی اک ضمیرھےہروقت سویا رہتاھے

    نیند ھے کہ --- رات بھر نہیں آتی اک ضمیرھےہروقت سویا رہتاھے
  14. فائزہ افنان

    پی، ایچ، ڈی

    پروفیسر صاحب انتہائی اہم موضوع پر لیکچر دے رہے تھے، جیسے ہی آپ نے تختہ سیاہ پر کچھ لکھنے کیلئے رخ پلٹا کسی طالب علم بے سیٹی ماری۔ پروفیسر صاحب نے مڑ کر پوچھا کس نے سیٹی ماری ہے تو کوئی بھی جواب دینے پر آمادہ نا ہوا۔ آپ نے قلم بند کر کے جیب میں رکھا اور رجسٹر اٹھا کر چلتے ہوئے کہا؛ میرا لیکچر...
  15. فائزہ افنان

    منافقت کی اعلٰی مثال پنجاب کے حکمران کا فیصلہ محفوظ سندہ کے حکمران کی30سکینڈمیںفوری سزا

    منافقت کی اعلٰی مثال پنجاب کے حکمران کا فیصلہ محفوظ سندہ کے حکمران کی30سکینڈمیںفوری سزا
  16. فائزہ افنان

    یارانہ ہوتوایسا فیصلہ محفوظ کرو عوام کو بدھو بنا ھو

    یارانہ ہوتوایسا فیصلہ محفوظ کرو عوام کو بدھو بنا ھو
  17. فائزہ افنان

    پاکستان کا پہلاقومی ترانہ

    پاکستان کا پہلا قومی ترانہ جگن ناتھ آزاد نے لکھا تھا۔ وہ اردو اور پنجابی کے شاعر تھے، لیکن ہندو تھے۔ انہوں نے قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی فرمائش پر پاکستان کا پہلا قومی ترانہ رقم کیا تھا۔ قائد ِاعظم نے 9 اگست 1947ء کو مسٹرجگن آزاد سے کہا کہ وہ پانچ دن کے اندر اندر قومی ترانہ لکھیں۔ جب ترانہ لکھ...
  18. فائزہ افنان

    تعارف میرے بارے میں -

    اوکے ٹرائی کر کے دیکھتی ہوں !
  19. فائزہ افنان

    تعارف میرے بارے میں -

    ان کا ماضی اچھا نہیں - وحشی اور خونخواری میں پوری دنیا میں مشہور ھے
  20. فائزہ افنان

    تعارف میرے بارے میں -

    ابھی میں نئی ھوں کچھ چیزوں پتہ نہیں
Top