میں اکثر اُردو ویب پر ہی ہوتا ہوں جن بھوت بن کر، ادب کے حوالے سے بہت کچھ حاصل کیا ہے یہاں سے میں نے، اور جلد ہی کچھ اچھا سا شئیر بھی کروں گا۔ یہ نہیں کہ روزانہ بہت کچھ شئیر کروں گا۔ لیکن ہاں اپنی موجودگی کا احساس دلاتا رہوں گا اب۔
اور آج کل جس وباء کا اور جس قسم کے حالات کا ہم کو سامنا ہے اُس کے...