واعلیکم السّلام والرحمۃاللّہ والبرکاۃ,
میرے خیال میں مطالعہ آپ کے تخیل کو پَر ضرور دیتا ہے لیکن پرواز نہیں دے سکتا,
اُس کے لئے پہلا سبق صبر ہے،
اور دوسرا آپ اپنے معاشرے کا مطالعہ کریں اپنے اردگرد کے لوگوں کا,
اُن کو, اُن کی سوچ کو سمجھنے کی کوشش کریں.۔۔ الفاظ, تشبیہات, ترکیبات خود بخود رواں...