نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    السلام وعلیکمممممممممممممممممممممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنا ے مجھے بڑے "وڈے وڈے "لوگ یاد فرما رہے ہیں سوچا درشن دے آوں۔۔۔۔۔۔۔۔ویسےاس سے پہلےکہ شمشاد بھائی چپل لے ک میرے استقبال کو آیئں یہ میں بھاگی یہاں سے
  2. زینب

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    ٹھیک پے پا جی ارام سے دے دوں گی
  3. زینب

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    میں تو بھول گئی تھی کہ نسخہ بھی دینا ہے
  4. زینب

    رچرڈہالبروک کی آخری چیخ

    بڑئ تاریخی الفاظ تھے جب اپنی کرتوتیں نظر انے لگین تو جاتے جاتے بڑک مار گیا۔۔۔۔۔بکواس نری بکواس۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ بھی نہیں ہونے والا سب ویسا ہی رہے گا
  5. زینب

    الطاف حسین کی سیانی باتیں

    ہاہاہاہا فنی
  6. زینب

    سومنات کا مندر کس نے توڑا؟

    ارے اپ سب کو صرف اس کے ““اعوان““ہونے ہے اعتراض ہے مجھے تو اس کے ““ظہیر الدین بابر ““ہونے پر بھی سخت تپ چڑھتی ہے
  7. زینب

    ڈاکٹر عمران فاروق کا بہیمانہ قتل۔

    اپ کو متحدہ کے کارکن ہو جٹ صاحب جو اتنا سوچ رہے ہو
  8. زینب

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں سوچ رہی ہوںا تنی نیند ائی ہے پھر بھی میں یہاں کیوں ہوں
  9. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میں ٹھیک ہوں پا جی۔۔۔خرم نے مجھے انوایئٹ کیاِ؟ جو میں مبارک دوں ایک میل نہیں کر سکتا تھا
  10. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    چلیں تو ایک فون اور کریں میری طرف سے مبارک بھی دیں اور کاکے کا نام بھی پوچھ کے بتایئں کیا رکھا ہے۔۔۔۔تیلے بھائی سے کہیں میں انہیں بڑا یاد کرتی ہوں ایویں ای
  11. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    السلام علیکممممممممم کیا حال چال ہیں بہنوں اور بھایئو۔۔۔۔۔۔۔۔نیند تو سخت آرہی ہے سوچا ایک سلام ہی مارتی چلوں کافی دن ہو گئے
  12. زینب

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اوہ مار دی جی غصہ کیوں کرتے ہو۔۔۔۔۔دوسرا پاگل کہاں ہے
  13. زینب

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    واہ واہ کیا زابر داست نسخے ہیں دل ہیپی ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے عرب گنجے نہیں ہوتے بہت سیاہ اور گھنے بال ہوتے ہیں اکثریت کے کیوں کہ وہ رومال سے ڈھانپ کے رکھتے ہیں اکثر جس سے دھوپ سے بچت رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے پاس بھی ایک نسخہ ہے بہت شاندار آزمایا ہوا۔کل بتاتی ہوں
  14. زینب

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں کچھ بھی نہیں سوچ رہی قسمے
  15. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    پا جی تیلے بھائی اور علی زاکر کا کہی اتا پتا
  16. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    کتنے بدتمیز ہیں سب کے سب جو ابھی تک فیس بک کا ااستعمال کرتے ہیں
  17. زینب

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    السلام علیکمممممممممم کیسے ہین بھائی لوگ
  18. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کراچی کے دو پاگل ہوا کرتے تھے۔۔۔جن کو ابھی پاکستان کے دورے کے دوران میں نے فون بھی کیا دونوں کہاں لاپتہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. زینب

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    زیادہ۔۔۔۔۔۔ایسی ویسی آپ کو تو پتا ہے کہ مجھ سے لڑائی میں ہتھ ہولا نہیں رکھا جاتا:grin:
  20. زینب

    الطاف حسین کی سیانی باتیں

    فکر کیسے نہیں ہو گی پا جی وہ ٹشو بھی تو پاکستانی عوام سے اصول کیے گئے بھتے سے آتے ہیں نا کون سا موٹے کی خون پسینے کی کمائی ہے
Top