لے دس ۔۔۔۔۔پہلی بار آپ نے دیکھی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا تو پڑوسی ہے پاکستان میں ہمارے ساتھ والے محلے میں رہتا ہے:grin:یہ“ تصور پانی والا“ ہے۔۔۔۔۔۔جب ہم گرمیوں میں پاکستان جایئں تو پانیتو آتا نہیں تو ہم اسی کو کال کرتے ہیں تصور بھائی پانی کی ٹینک چاہیے۔یہ پانی کی ٹینک چھوڑ جاتا ہے اور 500 روپے لے...