نتائج تلاش

  1. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں بھی بڑی چلاک ہوں پا جی میں بھی کوئی ویلی نہیں بیٹھی ہوئی میں بھی تو توڑ سیکھ رہی ہوں
  2. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    جن پا جی کو یاد کیا ہے وہ آپے سمجھ لیں گے تسی اپنے دماغ کا خرچہ نا کرو
  3. زینب

    عربى كھانوں كے ذائقے چكہئے

    ہایئں یہ تو عربی ڈششز کی تراکیب شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گیئں
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    پا جی کہاں پھنسے ہوئے ہیں اپ پاکستان تو نہیں گئے ہوئےِِ
  5. زینب

    چور مچائے شور- از ڈاکٹر پرویز محمود

    آہا دل خوش ہو گیا علی بھائی اتنی کھری کھری سن کے واہ واہ
  6. زینب

    ڈاکٹر عمران فاروق کا بہیمانہ قتل۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ الطاف بھائی نے خود مروایا اسی لیے ابھی تک اس دھاگے پر کو بھی ایم کیو ایم کا چہیتا نہیں گزرا نہیں تو ابھی تک اس دھاگے کی ایسی کی تیسی ہو جانی تھی بہت بڑا ڈرامہ ہے الطاف انڈر ورلڈ کا بھائی بھی کیسے دھاڑیں مار مار کے رو رہا تھا میرا تو ہنس ہنس کے برا حال ہو گیا۔۔۔...
  7. زینب

    ملک ریاض حسین کا اپنی دولت کا 75 فیصد حصہ امداد میں دینے کا اعلان

    پہلے جن کا پیسہ کھایا ہوا ہے ان کے پلاٹ تو دے۔۔۔۔۔۔۔جو باقی بچی وہ بھلے سیلاب متاثرین کو دے
  8. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    پا جی کھتے غائب ہیں
  9. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ہائے میرا بھی بہت سا ادھار کھائے بیٹھے ہیں شمشاد بھائی کس کی ہمت ہے کون نکلوا کے دینے واللا ہے پہرے 5 روپے انعام دوں گی جس نے بھی میرا کام کیا تو;)
  10. زینب

    مبارکباد عیدالفطر 2010 مبارک

    سلامممممممممممممممممممم دہشت گردی۔بم دھماکوں،خود کش حملوں،ریموٹ کنٹرول دھماکوں،زلزلے۔سیلاب۔۔۔اور آخر میں غربت اور مہنگائی سے بچ جانے والے تمام ڈھیٹ پاکستانیوں کو عید مبارک:grin:
  11. زینب

    زرداری پر دو جوتے پھینکے گئے ہیں

    ہاہاہاہاہاہا کیسے ہیں پا جی:grin:
  12. زینب

    زرداری پر دو جوتے پھینکے گئے ہیں

    جو بھی ہے جس جس کو نشانہ تاکا گیا کسی کو بھی نہیں لگے کتنے گدھے ہیں کتنا برا نشانہ ہے ان جوتے مارنے والوں کا افففففف بندہ ان سے پوچھے کہ جب یہ عظیم کام کرنے نکلے ہی ہو تو گھر سے تھوڑی بہت نشانے کی پریکٹس ہی کر کے نکلو
  13. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    خرم شادی کرنے جا رہا ہے اچھااااااااااااااااا پر جہلم میں تو پانی ہی پانی ہے بارات کہاں سے لے جائے گا میرا خیال ہے اس نے جہلم میں ہی گھر لے لینا ہے اسی لیے فکر مند نہیں;)
  14. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    جی ہاں پنڈی بورڈ کا بھی آگیا ہے میٹرک کا ابھی نویں کا 25 اگست کو آئے ا فیڈرل بورغ کا ابھی بس ویں11 کا رہ گیا ہے
  15. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    مین یہاں ہوں بھائی جییییییییییییییییییییییییییییییی
  16. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    اوے ہیلو تم یہاںکیا کر رہے ہو گھر جاو ڈوب جاو گے پانی میں سنا ہے اب کے پانی تمہاری طرف آرہا ہے بھاگووووو
  17. زینب

    زرداری پر دو جوتے پھینکے گئے ہیں

    برطانیہ میں زردای کی چھترول بھایئو اور بہنوں جو کچھ میں نے سنا آپ سب نے بھی سنا کیا۔۔۔۔۔سنا کے زرداری کو “جوتے“پڑے ہیں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کے دوران۔۔۔واہ دل باغ باغ ہو گیا:grin:
  18. زینب

    کراچی میں ایم کیو ایم کا رہنما قتل۔

    ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تم نے کس کے حق میں اور کس کے خلاف بات کی:confused:
  19. زینب

    کراچی میں ایم کیو ایم کا رہنما قتل۔

    مستقل قومی مصیبت کا ایک بندہ مرا انہوں نے بدلے میں 50 مار دیے۔۔۔۔اب کراچی میں ان کی پاور ہے یہ بھی تو دیکھانا ہے نا سب کو
  20. زینب

    اسلام آباد مین ائر بلو کا طیارہ مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ

    آپ کو خود بھی افسوس ہوا کہ نہیں آخر کو اپ بھی توہم جیسے پاکستانی ہی ہیں یا امریکیوں کے پیغام پہنچا پہنچا کے محض ڈاکیے کا کردار ادا کر کے ہم سے امریکہ کے لیے کسی نرم گوشے کی امید ہے
Top