نتائج تلاش

  1. زینب

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہی ہوں پہلا حملہ کس بھائی کی طرف سے ہونے والا ہے
  2. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکمممممممممممم کیسے ہیں سب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے پہلے کہ بھائی لوگ میری لمبی غیر حاضری پر چھتر اتاریں میری چھترول کے لیے میں یہاں سے بھاگ لیتی ہوں
  3. زینب

    اسرائیل کا فریڈم فلوٹیلا پر حملہ،متعدد جاں بحق

    فواد صاحب اپ لمبی لمبی تقریروں کی بجائے صرف اتنا بتایئں کہ اقوام متحدہ میں جو قرار داد پاس کی گئی کہ اسرایئلی حملے کی عالمی تحقیقات کی جایئں اس کی امریکہ نے کیوں مخالفت کی۔۔اس کا جواب لے ایئں اپ کو سمجھ آجائے گی کہ سب امریکہ کو کیوں الزام دیتے ہیں انصاف کے چیمپیئن نے صرف مرنے والوں سے حمدردی کا...
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکم بھایئو اور بہنوں کیا حال چال ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    تاسف پل کی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اظہر بھائی اللہ پاک اپ کو بہت جلد صحت یاب کریں گے اور اپ چنگے بھلے ہو کر نا صرف چلنے پھرنے لگیں گے بلکے بھاگنے بھی لگیں گے سچے دل سے ڈھیر ساری دعایں اپ کے لیے اللہ اپ کے اچھی صحت اور لمبی عمر دین
  6. زینب

    فیس بک بین

    اب ہر کام عدالتیں ڈنڈے کے زور پر کرویئن گیئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلمان ہونے کے ناطے اتبی عقل کا استعمال کرنا گناہ نہیں کہ فیس بک سے اپنا اکاونٹ بند کر کے اپنا احتجاج کیا جائے پر میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ یہاں لمبی لمبی تقریریں کرنے والے بنائی بہنیں جن جن کا آئی ڈی ہے فیس بک پر کوئی بھی بند نہیں کرے...
  7. زینب

    میرے بھانجے کی تصاویر!

    کاکا تو ماشااللہ بہت بہت پیارا ہے ۔خاص کر جس فوٹو میں سویا ہوا ہے وہ بہت سویٹ لگ رہا ہے۔۔۔کاکے کے ماموں تم بتاو تم ہو کہاں ۔؟؟گدھے کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہو میرے کسی میسج کا جواب بھی نہیں دیا میں بڑی سخت کٹی ہوں تم سے
  8. زینب

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کدھر بے فکر ہو جاوں۔آپ نے کام ہی تو نہیں کیا ۔کیا ہوتا تو کل پھر وہی نا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
  9. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    چھینک چھینک کے تو میرا برا حال ہے 2 دن سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ سے کیا پوچھنا کہاں ہوتے ہیں مجھے تو میرااپنا بھی نہیں پتا کہ آجکل میں خود کہاں ہوتی ہوں
  10. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    اوکے پا جی اب نہیں کروں گی
  11. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    میں نے یاد نہیں کیا قسمے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(کیسے ہیں باس کہاں ہیں )
  12. زینب

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    مس کال نہیں مس کالیں تھیں ایک نہیں پوری 20 سعودیہ سے لگتا ہے اس کی شمشاد بھائی نے خوب دھلائی کی
  13. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    شمشاد بھائی انہیں میں سے دے دیں جو میرے اپ کے پاس جمع ہیں کوئی بات نہیں میری طرح خوشی بھی اپ کی نکی بہن ہے کبھی تو بہنوں کو کھلے دل سے پیسے دے دیا کریں
  14. زینب

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    چلو کوئی تو ہے جس نے میری غیر حاضری میں میرا کام سنبھالے رکھا
  15. زینب

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہی ہوں کہ جو کام میں نے شمشاد بھائی سےکہا تھا انہوں نے کیا کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بے فکر ہو جاوں یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکممممممممممممممم سب کا کیا حال ہے اور سب غائب کہاں ہیں
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم پا جی ۔میں ٹھیک ٹھاک اللہ کا کرم ہے اپ سنایئں کیسے ہیں ہماری بھتیجی کیسی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں کہاں ہوتی ہون سعوود بھائی میں وہاں ہوتی ہوں جہاں سے مجھے اپنی خبر بھی نہیں اتی
  18. زینب

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    تو سب کو پتا تو ہے کہ میں کبھی بھی سیدھے راستے سے نہیں اتی تو لوگوں کو قالین ہی پچھلی گلی میں بچھانا چاہیئے تھا نا
  19. زینب

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    ایسا کرو ایک تجربہ کر کے دیکھ لو آخر انسان تجربات سے ہی تو سیکھتا ہے نئی نئی چیزیں
Top