گم سم کہاں ہوںآج کل تو روز آتی ہوں تمہیں ہی نظر نہیں آتی ایک کام کرو گے میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اممممممممممممم وہ میرے پرانے دوست کو ایک فون کر کے میرا سلام تو دے دو پلیززززززززززز
نہیں نا پا جی یہ دونوں ہمیشی میری دہشت سے غائب ہوتے تھے مجھے لگا وہ اب بھی تبھی ایئںگے جب میں جاوں گی ویسے کہاں ہیں دونوں۔جیہ کو بھی نہیں دیکھا تعبیر کا بھی پتا نہیں
بھئی میرا ایلنٹائں ڈے بہت ہی یاد گار تھا۔۔۔مجھے بڑا مزہ ایا اب بار بار باتیں یاد کر کے مجھے تو ہنسی اجاتی ہے ،،،،،،،کسی نے مجھے بھی وش کی بہت دور سے آکےا ور میں نے کسی کو بھی دل وک عجیب سی خوشی ملی ہاہاہاہا اب سب میرا جلوس نا نکال دینا پلیز
بھایئوں کے لیے جان بھی حاضر یہ تو صرف ایک موبائل ہے ۔میںنے پہلے ہی آفر کی تھی اپ نے کہا تھا نہ صرف دعایئں دو اس بھائی کو اور بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے فاتحبھائی اپ ہیں کیسے۔اور کہاں ہیں۔۔ ابھی ائی تھی پاکستان بڑی عید پر ابھی تو دور دور کوئی امکان نہیں۔۔۔۔۔۔کہیں تو موبائل بھیج دوں:battingeyelashes: