نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    اہلِ وفا جہاں میں مردود ہو گئے ہیں

    الف عین محمد عبدالرؤوف یاسر شاہ عظیم @محمٰد احسن سمیع؛راحل؛ -------------- اہلِ وفا جہاں میں مردود ہو گئے ہیں رستے ہی جب وفا کے مسدود ہو گئے ہیں ----------یا، محدود ہو گئے ہں کرتا نہیں کسی پر اب اعتبار کوئی لوگوں کے دل ہوس میں آلود ہو گئے ہیں --------- پھیلیں گی...
  2. ارشد چوہدری

    میرے دل میں ان کی الفت کے سوا کچھ بھی نہیں

    الف عین محمد عبدالرؤوف یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی عظیم ------------ میرے دل میں ان کی الفت کے سوا کچھ بھی نہیں اس کے بدلے میں مجھے ان سے ملا کچھ بھی نہیں ----------- میری خاموشی تو ہے ان کی بھلائی کے لئے وہ سمجھتے ہیں مجھے ان سے گلہ...
  3. ارشد چوہدری

    ہر سمت محبّت کا چرچا ہے زمانے میں

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی عظیم
  4. ارشد چوہدری

    راتوں کو اٹھ کے رب سے کرتا ہوں میں دعائیں

    شاہ جی بہت معذرت ، میں حصّہ نہیں لے سکوں گا کیونکہ میرے گھر میں آج بہت بڑا فنکشن ہے۔سال میں ایک دفہ سارے خاندان اور دوستوں کو انوائٹ کرتا ہوں۔
  5. ارشد چوہدری

    راتوں کو اٹھ کے رب سے کرتا ہوں میں دعائیں

    ہاں شاہ جی کوشش تو یہی کرنی چاہئے مگر جب اللہ نے کہہ دیا کہ تمام انسان خطا کار ہیں اور توبہ کرنے والے اسے پسند ہیں تو حتمی طور پر تو بچا نہیں جا سکتا ہاں البتہ بالارادہ گناہ کرنے اور گناہ ہو جانے میں فرق ہے۔خدا گناہوں سے بچتے کی توفیق عطا...
  6. ارشد چوہدری

    راتوں کو اٹھ کے رب سے کرتا ہوں میں دعائیں

    ہر قسم کے گناہ ،جب بندہ گناہ نہیں کرے گا تو معافی کیسے مانگے گا۔اس خوف سے بندہ گناہ نہ کرے کہ گناہ کر کے جنٰٰت نہیں ملے گی۔میں ایسے بزدلوں میں سے نہیں ہوں،میں تو سمجھتا ہوں گناہ کرو اور توبہ کرو، معافی مانگو(کلُٰٰ بنی آدم خطاون و خیر الخطاؤن...
  7. ارشد چوہدری

    ہر سمت محبّت کا چرچا ہے زمانے میں

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی عظیم ----------- مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن -------------- ہر سمت محبّت کا چرچا ہے زمانے میں یہ چیز ہی وافر ہے دنیا کے خزانے میں ------------ مجھ پر بھی حسینوں کی رہتی ہیں بہت نظریں ہر دم میں لگا رہتا ہوں...
  8. ارشد چوہدری

    راتوں کو اٹھ کے رب سے کرتا ہوں میں دعائیں

    دن شرارتوں کے لئے اور رات دعائیں اور معافی تلافی کے لئے
  9. ارشد چوہدری

    راتوں کو اٹھ کے رب سے کرتا ہوں میں دعائیں

    الف عین (اصلاح) ------------ راتوں کو اٹھ کے رب سے کرتا ہوں میں دعائیں یا رب تُو دور کر دے مجھ سے مری بلائیں ----------- ہوتی ہے اس میں برکت رب کی طرف سے شامل -----یا برکت عطا کرے گا اس میں خدا ہمارا رزقِ حلال اپنا محنت سے جب کمائیں ------ اک دوسرے کو ہم نے قسمت سے...
  10. ارشد چوہدری

    راتوں کو اٹھ کے رب سے کرتا ہوں میں دعائیں

    کوشش کروں گا دن میں بھی لکھنے کی
  11. ارشد چوہدری

    راتوں کو اٹھ کے رب سے کرتا ہوں میں دعائیں

    محترم میں اگر دن میں لکھوں گا تو آپ کی رات ہو گی اور آپ جاگ نہ رہے ہوں
  12. ارشد چوہدری

    راتوں کو اٹھ کے رب سے کرتا ہوں میں دعائیں

    الف عین محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل ------------ راتوں کو اٹھ کے رب سے کرتا ہوں میں دعائیں یا رب تُو دور کر دے میری سبھی بلائیں ----------- دل میں امید لے کر آیا ہوں تیرے در پر کر دے معاف میری یا رب سبھی خطائیں -------- برکت کو ڈالتا...
  13. ارشد چوہدری

    لوگوں سے بات کر کے ہم کو سنا رہے ہیں

    الف عین (اصلاح ) --------- لوگوں سے بات میری وہ یوں سنا رہے ہیں وہ بے وفا نہیں ہیں سب کو بتا رہے ہیں ---------- ان میں انا ہے باقی آئے نہ پاس میرے آنے کا پاس میرے رستہ بنا رہے ہیں ------------ بیٹھے ہیں وہ اکیلے میرے بغیر دیکھو لکھ لکھ کے نام میرا خود ہی مٹا رہے ہیں ----------- کیا...
  14. ارشد چوہدری

    لوگوں سے بات کر کے ہم کو سنا رہے ہیں

    الف عین محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ------------- لوگوں سے بات کر کے ہم کو سنا رہے ہیں وہ بے وفا نہیں ہیں سب کو بتا رہے ہیں ---------- اب تک انا ہے باقی آئے نہ پاس میرے آنے کا پاس میرے رستہ بنا رہے ہیں ------------ بیٹھے ہیں سر...
  15. ارشد چوہدری

    مرے دل کو روشن تُو کر دے خدایا

    الف عین ----------- ترا شکر کرتا رہوں گا ہمیشہ مجھے تُو نے یا رب جو انساں بنایا ----------- غضب پر ترے تیری رحمت ہے غالب یہی ہم کو قرآن نے ہے بتایا -------------یا تری ہی طرف سے یہ مژدہ ہے آیا -----------یا کتابِ بصیرت نے مژدہ سنایا
  16. ارشد چوہدری

    رب سے ملانے والی ٹھوکر سزا نہیں ہے

    الف عین --------- (استادِ محترم دونوں میں سے جو مطلع بہتر لگے) ------------ تجھ کو ترے خدا نے کیا کچھ دیا نہیں ہے کیوں پھر بھی تیرے دل میں یادِ خدا نہیں ہے -----------یا دنیا کے پاس میرے دکھ کی دوا نہیں ہے اس میں خلوص کم ہے اس میں وفا نہیں ہے
Top