نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    تُو وادیوں میں دل کی بن کر بہار آیا

    الف عین (اصلاح) ------------ رحمت تری بڑی ہے میرے گناہ کم ہیں بخشش عطا ہو مجھ کو ہوں تیرے دوار آیا -------- کرتا ہوں یاد تجھ کو دل میں لئے ندامت در پر ترے میں ہو کر ہوں شرمسار آیا ----------- احساس ہو گیا ہے اپنے گنہ کا مجھ کو میں اس لئے ہوں ڈالے سر پر غبار...
  2. ارشد چوہدری

    تُو وادیوں میں دل کی بن کر بہار آیا

    الف عین محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی محمد احسن سمیع ؛راحل؛ ---------- تُو وادیوں میں دل کی بن کر بہار آیا تیرا ہی نام لے کر دل کو قرار آیا --------- رحمت تری بڑی ہے میرے گناہ کم ہیں میں تجھ پہ مان لے کر پروردِگار آیا ---------- عاصی ہوں پھر بھی مجھ...
  3. ارشد چوہدری

    آج یادیں تمہاری جو آنے لگیں

    الف عین محمد عبدالرؤوف عظیم محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی ----------- فاعِلن فاعِلن فاعِلن فاعِلن ---------- آج یادیں تمہاری جو آنے لگیں یاد ماضی مجھے پھر دلانے لگیں ---------- وہ جوانی تری ، وہ ترا بانکپن پھر تصوّر میں مجھ کو دکھانے لگیں ---------- پھر بچھڑنا...
  4. ارشد چوہدری

    ہمیں جینا ہے دنیا میں تو چاہت بھی ضروری ہے

    بہت شکریہ ،عبدالرؤوف بھائی آپ نے پوری غزل ٹھیک کر دی ہے
  5. ارشد چوہدری

    ہمیں جینا ہے دنیا میں تو چاہت بھی ضروری ہے

    بہت خوب ،بھائی دونوں اشعار بہت خوبصورت ہیں بہت شکریہ
  6. ارشد چوہدری

    ہمیں جینا ہے دنیا میں تو چاہت بھی ضروری ہے

    الف عین (اصلاح) ---------- یہاں سب کام کرتے ہیں منافع کچھ کمانے کو عزیزوں کے لئے لیکن رعایت بھی ضروری ہے ------------ جو گُھس جائے کسی گھر میں اسے ڈاکو ہی کہتے ہیں اگر مہمان بننا ہو ، اجازت بھی ضروری ہے ---------یا اگر گھر ہو عزیزوں کا ، اجازت بھی ضروری...
  7. ارشد چوہدری

    ہمیں جینا ہے دنیا میں تو چاہت بھی ضروری ہے

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی عظیم --------- ہمیں جینا ہے دنیا میں تو چاہت بھی ضروری ہے محبّت میں گلہ شکوہ ، شکایت بھی ضروری ہے ----------- اگر حاکم ہی ظالم ہو تو روکو ظلم کرنے سے نہیں رکتا اگر پھر بھی ، بغاوت بھی ضروری ہے...
  8. ارشد چوہدری

    یہ دھیان تیرا جو منتشر ہے

    بہت شکریہ عبدالرؤوف بھائی اسر شامل کر لیا ہے
  9. ارشد چوہدری

    یہ دھیان تیرا جو منتشر ہے

    الف عین (اصلاح) ----------- مفاعلاتن مفاعلاتن --------------- مرا تو ہر کام بے ثمر ہے کلام میرا بھی بے اثر ہے ------------- تُو دیکھتا جو ادھر اُدھر ہے یہ دھیان تیرا بتا کدھر ہے ------------ امیر حاکم بنے جہاں میں غریب دنیا میں در بدر ہے ------ رکا نہیں ہے نہ...
  10. ارشد چوہدری

    یہ دھیان تیرا جو منتشر ہے

    الف عین عظیم محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی
  11. ارشد چوہدری

    یہ دھیان تیرا جو منتشر ہے

    الف عین عظیم محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی ------------ مَفاعلاتن مَفاعلاتن ------------------ یہ دھیان تیرا جو منتشر ہے کسی کا جیسے تُو منتظر ہے ---------- جہاں میں ہم نے نہ جی لگایا حیات اپنی جو مختصر ہے ----------- رکی نہیں ہے ، نہ رک سکے گی حیات اپنی تو اک...
  12. ارشد چوہدری

    اے مرے ہم سخن اے مرے ہم نشیں

    الف عین (اصلاح) ------------ اے مرے ہم سخن اے مرے ہم نشیں میں نے دیکھا نہ کوئی ہو تجھ سا حسںیں ------------ تیری آنکھیں حسیں تیرا چہرہ حسیں چاند جیسی ہے روشن یہ تیری جبیں ------------- چین دل کو ملا ساتھ پا کر ترا پیار تیرا ملا آفریں آفریں --------- پھول کھلتے ہیں جب بات کرتے ہو تم بن تمہارے...
  13. ارشد چوہدری

    اے مرے ہم سخن اے مرے ہم نشیں

    الف عین عظیم محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی --------- اے مرے ہم سخن اے مرے ہم نشیں میں نے دیکھا نہ کوئی ہو تجھ سا حسںیں ------------ چین دل کو ملا ساتھ پا کر ترا پیار تیرا ملا آفریں آفریں --------- پھول کھلتے ہیں جب بات کرتے ہو تم بن تمہارے ہنر میں نے...
  14. ارشد چوہدری

    دل سے نکل نہ جائے تیرا خیال آ جا

    الف عین عظیم @عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی ------ مفعول فاعِلاتن مفعول فاعِلاتن -------------- دل سے نکل نہ جائے تیرا خیال آ جا دیکھا نہیں ہے کب سے تیرا جمال آ جا ------------ دیکھا نہیں ہے کب سے آنکھیں برس رہی ہیں ایسے میں تیرا آنا ہو گا کمال آ...
  15. ارشد چوہدری

    پیار ہوتا تو تم وفا کرتے

    الف عین عظیم محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی ------------ فاعِلاتن مفاعِلن فِعْلن ------------ پیار ہوتا تو تم وفا کرتے مجھ سے خود کو نہ یوں جدا کرتے -------- گر نہ ملتے مرے رقیبوں سے میرے دل میں سدا رہا کرتے --------- گیت الفت کے جب سناتا میں دل کے کانوں...
  16. ارشد چوہدری

    مجھ کو کسی کے پیار کی لذّت نہ مل سکی

    الف عین الف عن (اصلاح) دیکھا ہے میں نے خواب میں اک مہ جبین کو دل جس کو چاہتا تھا ، وہ صورت نہ مل سکی --------- دل چاہتا ہے آپﷺ کو خوابوں میں دیکھنا مدّت گزر گئی یہ سعادت نہ مل سکی ----------- " دنیا کسی کے پیار میں جنّت سے کم نہیں " لیکن مجھے یہ پیار کی جنّت نہ مل سکی...
  17. ارشد چوہدری

    مجھ کو کسی کے پیار کی لذّت نہ مل سکی

    الف عین عظیم محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی -------- مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن ------------ مجھ کو کسی کے پیار کی لذّت نہ مل سکی دنیا میں میرے پیار کو وقعت نہ مل سکی ----------- پڑھتا تو ہوں نماز میں جیسی بھی ہو سکے لیکن دلی سکون کی حالت نہ مل سکی...
  18. ارشد چوہدری

    پیار ہوتا تو تم وفا کرتے

    جی بڑی معذرت ۔بھول گیا تھا
Top