نہیں صابرہ بہن یا بیٹی ۔میں استاد کہاں،یہ شاعری تو فقط بڑھاپے میں جب کرنے کو کچھ نہیں تو یہ وقت گزاری کا بہانہ ہے۔آپ کی کی ہوئی تبدیلیاں بہت خوب ہیں ،استادِ محترم بھی دیکھ لیں تو فائنل کر لوں گا۔آپ کی طرح وہ بھی مجھ پہ مہربان اور مجھے چھوٹا بھائی...
الف عین
صابرہ امین
@محمٰٰد احسن سمیع؛راحل؛
سید عاطف علی
----------
ان سے وفا نہ مانگو جن میں وفا نہیں ہے
جو عاشقی سکھائے ایسی ادا نہیں ہے
-------یا
تیرا جو دل لبھائے ایسی ادا نہیں ہے
-------------
لے کر مکر گئے ہیں نازک سا دل ہمارا
کوئی ہمیں بتا دے کیا یہ دغا...
الف عین
صابرہ امین
سید عاطف علی
محمّد احسن سمیع :راحل:
------------
بِن ترے یار کوئی بنایا نہیں
دل میں غیروں کو میں نے بسایا نہیں
----------
زندگی ہے مری سب ترے سامنے
-------یا
میرے دن رات سب ہیں ترے سامنے
راز کوئی بھی تجھ سے چھپایا نہیں
---------
ہر خوشی میں...
بیٹی یا بہن سحر ،السلام علیکم ،تصحیح اساتذہ کا کام ہے ،ایک چھوٹی سی غلطی کی نشاندہی کرنا چاہتا ہوں۔ آخری دو اشعار میں دو الفاظ یعنی (نظر اور داستان دونوں کو مذکّر لکھا ہے جب کہ دونوں موءنث الفاظ ہیں
الف عین
صابرہ امین
سید عاطف علی
محمّد احسن سمیع :راحل:
------------
بات الفت کی مرے یار چھپائے رکھنا
ہاں مرا پیار مگر دل میں بسائے رکھنا
------
لوگ چاہیں گے نہ ہو وصل ہمارا ممکن
بد گمانی سے سدا خود کو بچائے رکھنا
------------
بھول جاتے ہیں یہاں لوگ محبّت کر...
بہت شکریہ بہن میں نے کسی بات کو بُرا نہیں سمجھا بلکہ میں تو خود اس ہلکی پھلکی گفتگو شامل ہوا تھا ۔شعر بہت اچھا ہے پہلا نکال کر اس کو رکھ لیا ہے۔ کل کی غزل استادِ محترم نے آپ پر چھوڑی ہے ذرا اس کو دیکھ لیں
الف عین
صابرہ امین
سید عاطف علی
محمّد احسن سمیع :راحل:
-------------
کیوں جہاں میں ہر طرف یہ بے رخی کا راج ہے
-----یا
کیوں زمانے پر یہ چھایا بے رخی کا راج ہے
آدمی سے آدمی کی دشمنی کا راج ہے
--------
روزِ روشن کی طرح سب جانتے ہیں دِین کو
پھر ہمارے دیس میں...
آپ کی بات دل کو لگی بہن ویسے یہ بات کہی بھی بیگم کو ذہن میں رکھ کے تھی۔وہ تو انگلش لٹلیچر کی خاتون ہیں ۔اردو کی بار یکیوں کو کم سمجھتی ہیں ۔ ساری عمر یہی پڑھاتی رہی ہیں میری بیماری کی وجہ سے مجھے ان کی ہر وقت ضرورت تھی تو انہوں نے ریٹائر منٹ لے...
الف عین
صابرہ امین
سید عاطف علی
ظہیر احمد ظہیر
محمّد احسن سمیع :راحل:
-------------
پردیس جا رہے ہیں مجھ کو بتا کے روئے
میرے رکے نہ آنسو جب پاس آ کے روئے
-----------
وہ رخصتی سے پہلے آئے ہیں مجھ سے ملنے
کاندھے پہ میرے سر کو پھر وہ ٹکا کے روئے
---------
کرتے...