نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اسلام کا نظامِ حیات ۔ مولانا مودودی رحمہ الله۔ 1948 کی ایک تقریر

    چلیں، اعلیٰ حضرت کی شاعری چھوڑ دیں اور تقاریر و تحاریر و تصانیف لے لیں، یعنی عبث ہی بقول آپ کے ساری زندگی وہ "بحث و جدال" ہی کرتے رہے!
  2. محمد وارث

    اسلام کا نظامِ حیات ۔ مولانا مودودی رحمہ الله۔ 1948 کی ایک تقریر

    عقیدت کا اظہارکرنا ہی مقصود ہو تو دو مصرعوں کے ایک شعر سے بھی ہو جاتی ہے، پھر اعلیٰ حضرت نے سینکڑوں اشعار کی نعتیں کیوں لکھ دیں؟
  3. محمد وارث

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    مجبوری اور کام کے لیے تو خیر کمروں میں سے نکلنا ہی پڑتاہے وہ تو دوسرا معاملہ ہے۔ ویسے پچھلے پانچ سات سال میں، اتفاق سے کوئی کتاب کہیں سے خرید لی ہو تو علیحدہ بات ہے ورنہ آن لائن خریدتا ہوں،دفتر کےکمرے میں دے جاتے ہیں۔ :)
  4. محمد وارث

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    کیا ایمازون نے پہلی بار پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کیا ہے؟ میں نے کسی پروگرام میں سرسری طور پر سنا تھا کہ کچھ برس پہلے بھی ایمازون نے پاکستان کو اس لسٹ میں شامل کیا تھا لیکن یہاں کے سیلرز نے روایتی طور کچھ دکھا کر کچھ دینا شروع کر دیا تھا تو انہوں نے شمولیت کینسل کر دی تھی؟
  5. محمد وارث

    افواہیں

    میرے خیال میں تو ایسی افواہوں پر گپ شپ کرنا بھی ان کو آگے پھیلانے والی بات ہی ہے کیونکہ ان کو پڑھ سُن کر، میرے جیسا ، کمزور ایمان والا ان پر یقین بھی لا سکتا ہے!
  6. محمد وارث

    گِدھوں کا ’اعلانِ جنگ‘: ’میری چھوٹی سی امی دگنے سائز کے پرندے اڑانے کی کوشش کرتی رہیں‘

    اگر تاریخی طور پران کی آماجگاہ میں انسان گھر بنائے گا تو یہ اس کی اپنی ہی "غلطی" ہے، اب صبر کرنا چاہیئے۔ :)
  7. محمد وارث

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    جس شخص کا سفر ہی ایک کمرے سے دوسرے کمرے تک ہو اور دونوں میں کتابیں ہی ہوں (ایک میں کام کی اور دوسرے میں کباڑ کی) تو اسے ای بکس کی ضرورت شاید ہی کبھی پڑے۔ :)
  8. محمد وارث

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    یہ باتیں پہلے بھی کئی بار میرے سامنے بھی آ چکی ہیں کہ سازی زندگی کتابیں جمع کرو، مر جاؤ تو کتابیں کباڑیے اٹھا کر لے جاتے ہیں۔ میں خود بھی چونکہ پچھلے تیس پینتیس برس سے کتابیں جمع کر رہا ہوں اس لیے یہ سوال میرے سامنے آتا ہی رہتا ہے بلکہ کچھ جاننے والے برملا اظہار بھی کر چکےہیں کہ ادھر تمھاری...
  9. محمد وارث

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں او رآپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
  10. محمد وارث

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    روم میں تو پھر رومنوں والا ہی کام ہوگا! :)
  11. محمد وارث

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    اول شب خون سول سروس والوں نے مارے تھے، ملک غلام محمد اور چوہدری محمد علی کا پہلے کردار،گورنر جنرلز اور وزائے اعظم بنانے میں تھا پھر وہ دونوں خود یہ عہدے حاصل کر گئے۔ شیر کے منہ کو خون 1953 کے لاہور کے مارشل لا ء میں لگا تھا جب مارشل لاء کی" شاندار کامیابی" پر جنرل اعظم خان کےلاہور میں بڑے...
  12. محمد وارث

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    آپ غیرِ وردی سیلیکٹرز کو شاید تجاہل"ِ عارفانہ" سے نظر انداز کر گئے، ورنہ زمانی طور پر یہ ان کے بھی "باپ" ہیں: اکاوئنٹس اینڈ آڈٹ برانچ کے ملک غلام محمد اور چوہدری محمد علی، عدلیہ کے جٹسس منیر، اور پولیکٹیکل سروس کے اسکندر مرزا!
  13. محمد وارث

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    اور جو نظام سقے اسی طرح سیلیکٹ ہو کر ملک کی جڑیں کاٹ چکے ان کو دو بارہ، سہ بارہ سیلیکٹ کرنا اور ان کی آل اولاد کو ان کی گدی پر دیکھنے کے خواب دیکھنا شاید اس سے بھی بڑا "مذاق" ہے!
  14. محمد وارث

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    آپ تو مائنڈ ہی کر گئے سر! کرکٹ کھیلنا اور چیز ہے، وہاں اپنی ٹیم کا بھی علم ہوتا ہے اور مخالف کا بھی، قاعدے قانون بھی معلوم ہوتے ہیں اور ایمپائر بھی نیوٹرل ہوتا ہے۔ جب کہ پاکستانی سیاست، الامان، نہ دوست کا علم نہ دشمن کا، نہ کوئی قاعدہ نہ کوئی قانون، نہ کوئی ریفری نہ ایمپائر، حد ہو گئی عارف صاحب!
  15. محمد وارث

    پاکستان کے شہری محب وطن یا غدار

    میرے خیال میں "جوہری تبدیلی" کہنا چاہ رہے تھے عارف صاحب۔
  16. محمد وارث

    پاکستان کے شہری محب وطن یا غدار

    دلیل چمکدار ہے لیکن اس میں روشنی مصنوعی ہے! پانی کا بہاؤ اوپر سے نیچے ہوگا، آپ لاکھ الٹی گنگا بہا لیں، نہیں بہے گی۔ یہ تبدیلی اوپر سے نیچے کی طرف آنی ہے، اللہ ہی جانے کب!
  17. محمد وارث

    پاکستان کے شہری محب وطن یا غدار

    حکومت اور ریاست کا فرق تو ظاہر ہے۔ اب حکومت پر تنقید کرنا ہر طرح سے جائز ہے، حکومت کے مخالفین اس پر تنقید کرتے بھی ہیں، پالسیوں پر بھی کرتے ہیں اور ذات پر بھی کرتے ہیں۔ جواب میں ان کے مخالفین بھی یہی کچھ کرتے ہیں، یا اپوزیشن والے حکومت کے جواب میں کرتے ہیں۔ یہ تو اس ہاتھ دے، اس ہاتھ لے والی بات...
  18. محمد وارث

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    آپ کی بات کو جھٹلایا نہیں جا سکتا خلیل صاحب، لیکن شاید آپ کو بھی ماننا پڑے کہ اس بار اگر نکھٹو پر نظر کرم ہوئی ہے تو اس سے پہلے ہمیشہ حرام خوروں اور چوروں پر نظر کرم ہوئی، ہمارے اختیار میں صرف اتنا ہے کہ"نکھٹو، حرام خوراور چور" ان میں سے اپنی مرضی سے جس کو چاہیئں چن لیں، کیسی شاندار جمہوریت ہے!
  19. محمد وارث

    میرا اور وزیر اعظم کا فلسفہ ہے کہ اب مستحکم گروتھ کی طرف جانا ہے، شوکت ترین

    آپ نے اچھا کیا ساتھ وضاحت لکھ دی قبلہ خلیل صاحب، وگرنہ اس "بھڑ بھونجے" میں بھ اور ڑ کی ایسی تکرار ہے کہ گالی سے جا لگا کھاتی ہے۔ :)
Top