نتائج تلاش

  1. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آج بھی انتظار کا ۔۔۔ وقت حنوط ہو گیا ایسے لگا کہ حشر تک سارے ہی پل ٹھہر گئے عدیمؔ ہاشمی حشر
  2. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اے حسن اپنی حوصلہ افزائیاں تو دیکھ مانا کہ چشم شوق بہت بے حجاب ہے جگر حوصلہ افزائیاں
  3. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کہیں ذرہ ...کہیں صحرا ...کہیں قطرہ ...کہیں دریا محبت اور اس کا سلسلہ یوں بھی ہے اور یوں بھی جگر سلسلہ
  4. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    چاند پونم کا ۔۔۔۔ سرکتی ہوئی ناگن کی طرح نیلگوں زہر مرے خون میں آ گھولے گا فرزانہ نیناں نیلگوں
  5. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اب انشاء جی کو بلانا کیا۔۔۔ اب پیار کے دیپ جلانا کیا جب دھوپ اور چھایا ایک سے ہوں ۔۔۔ جب دن اور رات برابر ہوں انشاء چھایا
  6. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وہ مان گئے تو وصل کا ہو گا مزہ نصیب دل کی گرہ کے ساتھ کھلے گا مرا نصیب حسن رضا گرہ
  7. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پہلے ہنس کے ملتے ہیں ۔۔۔ پھر نظر چراتے ہیں آشنا صفت ہیں لوگ ۔۔۔ اجنبی دیاروں کے ساحر دیار
  8. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ نسبت عشق کی بے رنگ لائے رہ نہیں سکتی جو محبوب خدا ہوگا ۔۔۔ وہ محبوبِ خدا ہوگا جگر محبوبِ خدا
  9. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آنکھیں موند کنارے بیٹھو ۔۔۔ من کے رکھو بند کواڑ انشاء جی لو دھاگا لو اور لب سی لو ۔۔۔ خاموش رہو! ابن انشاء کواڑ
  10. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لی آنکھیں موند یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ھوئی آرام کیا میر موند
  11. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تنگئ دل کا گلہ کیا؟ ... یہ وہ کافر دل ہے کہ اگر تنگ نہ ہوتا تو پریشاں ہوتا غالب کافر
  12. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    زخ۔م پر چ۔ھڑکیں ک۔ہاں ط۔فلانِ بے پ۔روا ن۔مک ک۔یا م۔زہ ہوتا اگ۔ر .. پتّ۔ھر میں ب۔ھی ہوتا ن۔مک غالب بےپروا
  13. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شرمِ رسوائی سے جا چھپنا نقابِ خاک میں ختم ہے الفت کی تجھ پر پردہ داری ۔۔۔ ہائے ہائے غالب پردہ داری
  14. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وہ تو وہ ہے ... تمہیں ہو جائے گی الفت مجھ سے اک نظر تم میرا محبوب ِ نظر تو دیکھو فیض الفت
  15. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ جو اپنی جاں کے حریف ہم تیری بے رخی کا شکار تھے جو گلہ کریں بھی تو کیا کریں ... تیرے اپنے رنج ہراز تھے شاعر: نامعلوم بے رخی
  16. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ رہا بے نصیب کا شعر او بےنصیب !دن کے تصور سے خوش نہ ہو چولا بدل لیا ہے شبِ انتظار نے (ٍحفیظ جالندھری) شبِ انتظار
  17. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بلند بال تھا لیکن نہ جسور و غیور حکیم ِ سر ِمحبت سے بے نصیب رہا پھرا فضائوں میں گرگس اگرچہ شاہیں وار شکار زندہ کی لذت سے ۔۔۔ بے نصیب رہا (اقبال) بے نصیب
  18. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آج تک شیخ کے اکرام میں جو شے تھی حرام اب وہی دشمنِ دیں ... راحتِ جاں ٹھہری ہے فیض راحتِ جاں
  19. زھرا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    غم و غصہ و رنج و اندوہ و حرماں ہمارے بھی ہیں مہرباں ۔۔۔۔کیسے کیسے (آتش)
Top